پی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیق Islamabad Two Official_PIA Pilots Test Positive Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME pid_gov Pakistan

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل

تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو سے وطن واپس آنے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے دو پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔دونوں متاثرہ پائلٹس کو لاہور کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پی آئی اے کا یہ عملہ ٹورنٹو سے پرواز لیکروطن واپس آیا تھا ، عملے میں کورونا وائرس کی کچھ علامات سامنے آئی تھیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پی آئی اے کے دو پائلٹس اور عملے کےدیگر تین ارکان کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے دو پائلٹس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔دونوں پائلٹس کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انکی حالت بہتر ہے جبکہ عملے کے باقی تین ارکان کوبھی الگ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 تک جا پہنچی ہے جبکہ 50 افراد مہلک وائرس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ دنیا بھرمیں کوروناوائرس سےاب تک69 ہزار سےزائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12لاکھ73ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کر دیاپالپا نے قومی ائیر لائن کے پائلٹس کو جہاز نہ اڑانے کا مراسلہ جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت پنجاب نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے لاہور آنے والے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ SamaaTV Goverment ko abhi flights nahi chalani chahye thi . Ye bht galat faisla hai. Ya Allah Rehm
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا ہے۔ذرائع اسلام آباد ایئرپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگاپی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا PIA Pakistan FlightOperations Started pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی پروازوں سے متعلق پی آئی اے کا اہم اعلان7 اپریل کو کراچی سےلندن کی پروازبھی ری شیڈول کر دی گئی ہے جو اب لاہور سےروانہ ہو گی، لاہور سے ٹورنٹو جانےوالی پرواز پی کے783 واپسی پر اسلام آباد اترے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL Inke fares bhi zara dekh lain, sukoon aa jaye gaa. 4000$ /one way on average. ye dubai walo ka kya hoga .? ARYNEWSOFFICIAL کیا سعودی عرب کیلیئے انٹرنیشنل فلائیٹ شروع کی جایں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جزوی بحال فضائی آپریشن بھی معطل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا کیونکہ۔۔۔اسلام آباد(ویب ڈیسک) پالپا کی جانب سے جہاز اڑانے سے روکنے کے باعث قومی ائیرلائن پی آئی اے کا جزوی فضائی آپریشن معطل ہونے کا امکان ہے۔پالپا نے پائلٹس کو جہاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »