پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا ہے۔ذرائع اسلام آباد ایئرپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ

ذرائع اسلام آباد ایئرپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کوجزوی طورپربحال کردیا ہے۔ جس کے بعد پی آئی اے کی پرواز9701 اسلام آباد سے مسافروں کولے کرمانچسٹرروانہ ہوچکی ہے جب کہ مانچسٹرسے پی آئی اے کی پرواز9702 واپس آئے گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی 2 پروازیں اسلام آباد سے گلگت جبکہ ایک پروازاسکردو کے لیے بھی اڑان بھرچکی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وبا سے بچنے کے لیے پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک فلائٹ آپریشن معطل کررکھا تھا جس کو جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا - ایکسپریس اردوکورونا وباء سے بچنے کے لیے پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک فلائٹ آپریشن معطل کررکھا تھا ذلفی بخاری تیاری پکڑو Plz Dubai mai hum phasi howa hai بحال کا مطلب کیا ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا برطانیہ کیلیے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاریتفصیلات کے مطابق پی کے 9701مانچسٹر جبکہ دوسری پرواز پی کے 9785 لندن روانہ ہو گی، پی آئی اے اتوار کو بھی بر طانیہ کے لئے دو پروازیں آپریٹ کر ے گی، پی کے 791 اسلام آباد سے بر منگھم دوسری پرواز پی کے 701ما نچسٹر روانہ ہو گی۔ کرونا وائرس ملک میں لانے کی مکمل تیاری دنیا میں عورتوں کا عالمی دن منایا جاۓ۔مسلمانوں پر ظلم اور ان کو قتل کیا جاۓ۔جیسا کہ کشیر ،فلسطین ،برما،شام،ایران،عراق،ملکوں میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم ہو راہا ہے۔ظلم سہنے والے لوگ اور ظلم کرنے والے سب گنا گار ہیں۔ پھر اللہ ایسے لوگوں پر عذاب نا بھیجے تو اور کیا کرے۔ janab dubai ke liye kab shuru hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے وطن پہنچ گئے - ایکسپریس اردومسافروں کو کورونا ٹیسٹ اور اسکریںنگ کے بعد مقامی ہوٹل میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ترکی وچ سالیوں جنگ لگی جیڑا پھنس گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی انٹرنیشنل فلائٹ سروس جزوی طور پربحالپی آئی اے کی انٹرنیشنل فلائٹ سروس جزوی طور پربحال Pakistan PIA FlightsOperation COVID19Pakistan PakistanFightsCorona Coronavirus CoronaCrisis InternationalFlights Official_PIA pid_gov ImranKhanPTI SMQureshiPTI WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی انٹرنیشنل فلائٹ سروس جزوی طور پربحالپی آئی اے کی انٹرنیشنل فلائٹ سروس جزوی طور پربحال Official_PIA PIA CoronaVirusFight InternationalFlights PartiallyRestored CoronavirusPandemic pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگاپی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا PIA Pakistan FlightOperations Started pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »