ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے وطن پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں پھنسے194پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے وطن پہنچ گئے -

اسلام آباد: ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لیکر استنبول سے اسلام آباد پہنچی، لاک ڈاؤن اور انٹرنیشنل فلائٹس کی بندش کے باعث 194 پاکستانی استنبول میں پھنسے تھے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا، اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے، ایئر پورٹ پر مسافروں کی کورونا ٹیسٹ اسکریننگ کی جائے گی جب کہ تمام مسافروں کو 24 گھنٹے کے لئے قرنطینہ سینٹر میں رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ترکی وچ سالیوں جنگ لگی جیڑا پھنس گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ میں تو بڑی خوشی سے ترکی میں ہی رو جاتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں پھنسے پاکستانی خصوصی پروازسے اسلام آباد پہنچیں گےترکی میں پھنسے پاکستانی خصوصی پروازسے اسلام آباد پہنچیں گے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستان فن کار وطن واپسی کے منتظرفلم کی شوٹنگ کے لیے تھائی لینڈ جانے والی پاکستانی فن کاروں کی ٹیم کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث تھائی لینڈ میں پھنس گئی ہے، جنھیں وطن واپس لانے کے لیے وزیر توانائی پنجاب متحرک ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 9 دن میں مکمل - Pakistan - Dawn Newsہمت مرداں مدد خدا۔ ۔ ۔ جنہیں احساس ہو جاے کہ اپنی مدد آپ کرنا ہے وہ کر گزرتے ہیں سہارا ڈھونڈنے کے بجاے خود کر دکھانا قابل تعریف ہے G han record tor dega... wo kse? Wo is tren k hospital mein kuch nai hoga...bs building hogi....or kuch nai!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »