حکومتی ناکامی سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ موجود ہے، قمر زمان کائرہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومتی ناکامی سے کورونا کے پھیلنے کا خطرہ موجود تاہم لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس کو کنٹرول میں مدد ملی ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

قمر زمان کائرہ کا ڈویژنل اور ضلعی صدور کیساتھ ویڈیو لنک پر اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان کی بدقسمتی رہی کہ وزیراعظم وقت پر فیصلے نہ کرسکے اور انہوں نے اچھے فیصلوں کی مزاحمت کی۔

پیپلز پارٹی رہنما نے الزام عائد کیا کہ وفاقی حکومت نے بروقت حکمت عملی اختیار نہیں کی۔ اپوزیشن اور میڈیا نے حکومتی ناکامیوں کو بھرپور اجاگر کیا۔ دوسری جانب کورونا بحران میں چئیرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں سندھ حکومت نے لیڈ کیا ہے۔ وزیراعظم نے سندھ حکومت کی تعریف میں ایک لفظ نہیں کہا بلکہ ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے رقم مستحقین میں تقسیم کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، مگر ٹیسٹنگ کے اعتبار سے صوبہ سب سے پیچھے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yahan cases phir bhi kum hain, MC tum apni bakwas bandh kero aur awam key liyeah kuch kero

is kayar ny kaha tha k hm hakomat ka sth nhi dy gy corona k mamly mmae lakh de lanat kutty ty ab q bhoonk rha hai kisi b bt py..

Is begairat ki sun lo

تم حرامخور پر اللہ کا لعنت بھیجتا ہوں

Siasat. Afsos

In Sindh province for sure..

بہت ہی گھٹیا انسان ہے کائرہ

سیاسی یتیم بیچارے😷🙄

اللہ نے چاہا تو ایسا کچھ نہیں ہو گا۔ کچھ باتیں دل میں خوف و ہراس پھیلانے کے کافی ہوتی ہیں۔

دور فٹے منہ

آج آپ نے سچ بول کر ہمارا دل جیت لیا کمار سانو صاحب۔۔۔لیکن ساری خبر کے شروع میں لفظ سندھ لگانا بھول گئے آپ گٹو جی

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام کورونا سے متعلق دھوکے بازوں کی فون کالز سے ہوشیار رہیں، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردودھوکے باز عناصر خود کو سرکاری اہل کار یا بینکوں کا نمائندہ بن کر کال کررہے ہیں، اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کو کورونا سے کیسے بچائیںدھاراوی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جو کہ بیک وقت ’مایوسی اور ہمت، پیش قدمی اور انتہائی سخت کوشش کی کہانیوں سے پُر ہے۔‘ لیکن اب اس کو قیامت خیز وبا سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ Aag lagado
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردوعبدالسلام آفریدی مردان کے علاقے منگا میں امدادی سرگرمیوں کے دوران وائرس سے متاثر ھوئے تھے shukar alhamdullaih
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں پہلی بار کورونا سے کوئی ہلاکت نہ ہونے کی تصدیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »