آئی ایم ایف نے کامیاب پاکستان پروگرام کیلئے رضامندی ظاہر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نے کامیاب پاکستان پروگرام کیلئے رضامندی ظاہر کردی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطانبق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا ، اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔

اجلاس میں کامیاب پاکستان پروگرام کی منظوری دی جائے گی ، آئی ایم ایف نے کامیاب پاکستان پروگرام کیلئے رضامندی ظاہر کی ہے ، کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملازمین کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی کی اجازت دی جائے گی ، جس کے بعد پاکستان اسٹیل ملازمین کو تنخواہیں2021-22کیلئےادا کی جائیں گی۔

کمیٹی وزارت دفاع کی سمری پر افواج پاکستان کیلئے فنڈز کی منظوری دی جائے گی جبکہ وزارت داخلہ کی سمری پر فرنٹئیر کانسٹیبلری سینٹر کیلئے فنڈز کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا انتخابات: حکمراں جماعت لبرل کامیابکینیڈا میں حکمراں جماعت لبرل انتخابات میں کامیاب ہو گئی، جس کے بعد اس کے حکومت بنانے کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا عام انتخاباتلبرلز پارٹی کامیابی کے باوجودواضح اکثریت سے محرومدوپاکستانی نژاد امیدوار کامیابٹورنٹو(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) کینیڈا میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت لبرلز پارٹی کا میابی کے باوجودواضح اکثریت حاصل کرنے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ کے دوران 2 جعلی امیدوار گرفتارفیصل آباد: پولیس نے ایف آئی اے میں بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ میں 2 جعلی امیدواروں کو گرفتار کرلیا، دونوں ملزم اصل امیدواروں کی جگہ شامل ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گستاخانہ مواد کی تشہیر : اسلا م آباد ہائی کو رٹ نے ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) سے رپورٹ طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرس گیل کے ساتھ سپورٹس کے معروف غیر ملکی صحافی نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیالاہور (ویب ڈیسک) سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کیلئے پاکستان آنے کے اعلان پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی پاکستان Is it you DennisCricket_ ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سیریز کیلئے نیوٹرل وینیو پر نہیں جائے گا چیئرمین پی سی بی کا دبنگ اعلانلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) رمیز راجہ نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سیریز کیلئے نیوٹرل وینیو پر نہیں جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »