ماہرہ خان گھریلو تشدد کے خلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ خان گھریلو تشدد کے خلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں ARYNewsUrdu

ماہرہ نے انسٹاگرام پر مذکورہ مہم کا حصہ بننے کے حوالے سے متعدد پوسٹس کیں، جن میں انہوں نے تصدیق کی کہ وہ کامن ویلتھ کے تحت شروع کی گئی مہم جوائن دی کورس کا حصہ بن چکی ہیں۔

انہوں نے ویڈیو میں اپنا تعارف کروانے کے بعد کامن ویلتھ ارکان ممالک کے افراد کو مہم کا حصہ بننے کی دعوت بھی دی۔ اسی طرح ماہرہ نے جوائن دی کورس نامی مہم سے متعلق دیگر دو پوسٹس بھی کیں، جن میں سے ایک ویڈیو میں انہوں نے لوگوں کو پیغام دیا کہ وہ گھریلو تشدد اور جنسی استحصال سمیت دیگر مسائل پر خاموش رہنے کی روایات کو ختم کرکے آواز بلند کریں۔ماہرہ خان جس مہم کا حصہ بنی ہیں، اسی مہم میں برطانوی، آسٹریلوی اور دیگر ممالک کی شوبز، اسپورٹس اور متعدد معروف شخصیات شامل ہیں۔جوائن دی کورس نامی مہم پاکستان، بھارت، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا سمیت دنیا کے 54 ممالک ارکان پر مشتمل تنظیم کامن ویلتھ نے سماجی...

کامن ویلتھ کے ارکان ممالک میں زیادہ تر وہ ملک شامل ہیں جو ماضی میں سلطنت برطانیہ کے زیر کنٹرول تھے۔ جوائن دی کورس نامی مہم کے تحت دنیا بھر سے گھریلو تشدد اور جنسی استحصال کے خاتمے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Musbat raah Py hum bhi Saath hongy lekin agr dushman k ala kaar bn kr mulk ko nuksan pohnchaya tou pehly mukhalifat bhi hum hi krengy aur jis had tak ho saka rokaingy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان دبنگ خان کیسے بنے؟فلمی سفر کے مکمل احاطہ پر ڈاکیومینٹری سیریز کی تیاریاںبھارتی میڈیاکے مطابق سلمان کے فلمی کیرئیر کے تمام اہم سٹیک ہولڈرز، ان کی فیملی ، ساتھی اداکار، ہدایت کا اور پروڈیوسرز تک کو اس ڈاکیومنٹری سیریز کا حصہ بنایا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دس سال بعد ماہرہ اورعاطف ایک ساتھ مداحوں کومحظوظ کرنے کے لیے تیار - ایکسپریس اردواس سے قبل عاطف اسلم نے سجل علی کے ہمراہ 'رفتہ رفتہ' گانا ریکارڈ کرایا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات آج کریں گےوزیر اعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات آج کریں گے Islamabad PMImranKhan Meet Players National Cricket Team Today ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB GovtofPakistan Pakistan ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB GovtofPakistan Khan Sb ny team sy milnay ka notic ly liya. Baqi app smajdar hain. ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB GovtofPakistan اب ان کو کسی اور کام پر لگا دیں کیونکہ دنیا کی کوئ بھی ٹیم ان سے کھیلنے کے لئے راضی نہی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ خان کی سری دیوی کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوعائزہ خان کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر ایک دن میں 8 لاکھ سے زائد بار دیکھاجا چکا ہے Lanat tumhari reporting pe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان: افغان لڑکیوں کے سکول جانے پر پابندی غیر اسلامی ہوگی - BBC News اردو’میرے خیال میں وہ خواتین کو سکولوں میں جانے کی اجازت دے دیں گے۔ یہ خیال ہی اسلامی نہیں ہے کہ خواتین کو تعلیم نہیں دینی چاہیے۔ اس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے‘: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو EngrsStandWithPEC آپ اور آپ کے خیال ، واہ کمال کے ھی ھیں خیالی پلاؤ 🌞 womens have same rights of education as men....elm hasil karo chahe tmhe china hee jana pare(hadees)....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اردو اور پنجابی فلموں کے مشہور اداکار یوسف خان کا یومِ وفات -اردو اور پنجابی فلموں کے مشہور اداکار یوسف خان کا یومِ وفات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »