آئی ایم ایف کا اجلاس 28جنوری کوطلب، اگلی قسط ملنےکے امکانات روشن

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا گیا جس میں چھٹے معاشی جائزے کی منظوری متوقع ہے SamaaTV

Posted: Jan 18, 2022 | Last Updated: 2 hours agoپاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا گیا جس میں چھٹے معاشی جائزے کی منظوری متوقع ہے جبکہ چھ ارب ڈالر کا قرض پروگرام بحال ہونے سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے روشن امکانات ہیں۔

حکومت پاکستان نے 12 جنوری کی ڈیڈ لائن تک پیشگی شرائط پوری نہ ہونے پر اجلاس ری شیڈول کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پاکستان قرض پروگرام کی بحالی کے لیے آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط تقریبا پوری کر چکا ہے اور منی بجٹ کے ذریعے 343 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ نورعالم خان نے پروگرام جرگہ اور اسمبلی فلور پرسینئر قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کیوں سچی باتیں ہضم نہیں ہوئی مافیا خان کو؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت کا نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی قیادت کا نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu یہ سب سیاسی مداری ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی خود کو بڑی چیز کہتے ہیں، سعید غنیوزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا یہ شیوہ رہا ہے کہ ہر بات کا الزام پیپلز پارٹی پر لگا دو، مری میں لوگوں کی ہلاکت پر ان کا رویہ شرمناک ہے، یہ کہہ رہے ہیں کہ مری واقعے میں انتظامیہ ذمے دار ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم ٹو ایم تھری کو کھول دیا گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم ٹو اور ایم تھری کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق  لاہور سے ملتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »