آئی ایم ایف کا کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنیکا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت آئی ایم ایف کے حکم کے تحت کیپٹیو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف میں آر ایل این جی کی قیمت کے برابر اضافہ کرے گی: ذرائع

۔ فوٹو فائل

لیکن حکومت کے پاس کیپٹیو پاور پلانٹس کے لیے گیس کی قیمت آر ایل این جی کی قیمتوں کے برابر بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا جیساکہ سی پی پیز کی کارکردگی 30-35فیصد ہے اور زیادہ تر سی پی پیز سوئی سدرن نیٹ ورک میں نصب ہیں جن کے گیس ٹیرف میں اضافہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ حکومت پاور سیکٹر کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے پر بھی غور کر رہی ہے، کیونکہ پاور پلانٹس کے لیے گیس کی موجودہ قیمت 1050 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کیا جائے :آئی ایم ایف کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ رواں مالی سال حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاورڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان 2013 سے 66 ارب روپے کے واجبات کا تنازع ہے،کے الیکٹرک کو دی جانے والی سبسڈی حکومتی ڈسکوز سے دگنی ہے، یہ رقم گردشی قرض میں ہے جس پر حکومت کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا، آخری قسط میں پاکستان کو1.1ارب ڈالر مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ایف بی آر کے جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، تمام شعبوں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کے تمام شعبوں پر مکمل اطلاق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیداسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ، جس کے بعد ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »