آئی ایم ایف کا ایف بی آر کے جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، تمام شعبوں ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کے تمام شعبوں پر مکمل اطلاق...

فیصل آباد: پتنگ کی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونیوالے آصف کی قاتل ڈور ...آئی ایم ایف کا ایف بی آر کے جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، تمام شعبوں پر مکمل اطلاق کا مطالبہاسلام آبادعالمی مالیاتی ادارے نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کے تمام شعبوں پر مکمل اطلاق کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سگریٹ، چینی،کھاد اور سیمنٹ کے شعبوں میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے مو¿ثراقدامات نہیں کئے گئے، ایف بی ر 2 سال میں شعبہ کھاد کے علاوہ کہیں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا اطلاق نہیں کرسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے مینوفیکچرنگ سیکٹرمیں بھی خودکار ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے...

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے ایف بی آرکی کارکردگی دیکھتے ہوئے معاملے کی ذاتی طورپر نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حکام کو ہدایت کی ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ شرائط پرمکمل عملدرآمد کیا جائے۔لاہور ریس کورس پارک میں پھولوں کا میلہ سج گیا فیملیز کے لیے بہترین انٹرٹینمنٹ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اگر قرض کا نیا پروگرام چاہیے تو پہلے یہ کرو‘ آئی ایم ایف نے حکومت سے ایک ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف نے حکومت نے سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع وزارت خزانہ سے دعویٰ کیاہے کہ آئی ایم ایف نے ایف بی آر کے زیر انتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کیاہے اورکہا کہ سیگریٹ، چینی، کھاد ،سیمنٹ کے شعبوں میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیااسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کردیا، رواں مالی سال تقریبا 31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے پلان بنایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »