آئی ٹی سیکٹر کی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کی ترقی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ٹی سیکٹر کی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کی ترقی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

گلوبل انوویشن انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے آئی سی ٹی سیکٹر اور انفراسٹرکچر میں اصلاحات سے اپنی پوزیشن بہتر کی، مختلف شعبوں کی کارکردگی اور آئی ٹی سیکٹر کے 11 شعبوں میں بہت زیادہ تبدیلی آئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی اسٹارٹ اپس ایکو سسٹم انڈیکس میں بھی پاکستان کی رینکنگ 82 سے 75ویں نمبر پر پہنچ گئی جبکہ اسٹارٹ اپس انڈیکس میں پاکستان کے 2 نئے شہر بھی شامل ہوئے کے بعد فہرست میں شامل پاکستانی شہریوں کی تعداد 8 تک پہنچ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Alhamdulillah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ٹی سیکٹر: پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتریاسلام آباد انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) سیکٹر میں پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔ پاکستان132ممالک میں 107سے99پوزیشن پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کی معافی کا فیصلہ نہیں ہوا، شیخ رشید -شیخ رشید کہتے ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان کی معافی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، ان کے ساڑھے پانچ سو لوگ یہاں وارداتوں میں ملوث ہیں تم ہوتے کون ہو معافی دینے والے.. To FM SMQ sheikh Rashid k puppa ko màfi ki offer de rahe ty ٹھیک ہے آپ جیسا بھی کریں ٹھیک ہوگا۔ انکی پوسٹیں دیکھی ہیں ٹیلیگرام پر، میری نظر میں انکا عمل خارجیوں والا ہے جنہوں نے حضرت عثمان کے زمانے سے بغاوت شروع کی حضرت علی دور میں عروج پر ہوئی اور صرف امت کو غم و فساد دیا۔ نہ دین نہ علم ان میں صرف جہالت ہے۔ ملائیت کو بھی بدنام کر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیمرا کی سما ٹی وی کو واجبات کی ادائیگی کے بغیر علیم خان کی کمپنی کی ملکیت میں دینے کی منظوری - BBC News اردوپاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا کے بورڈ کے ارکان نے بدھ کے روز اپنے اجلاس میں ملک کے ایک بڑے نجی نیوز ٹیلی وژن چینل کو حکمران جماعت کے سینیئر صوبائی وزیر علیم خان کی کمپنی اور ان کی بیٹی کی ملکیت میں دینے کی منظوری دی ہے۔ اچھی بات ہے جسکی لاٹھی اسکا بھینس ErummKhan is that true ? 🌺🌺🌺 دوستو کیا وزیراعظم کو لاعلم رکھا گیا ہے یا وزیراعظم بلیک میل ہورہے ہیں ؟؟ ۔ ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیاحتساب عدالت نے برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 6 کروڑ پانڈ مارگیج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »