آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ رینکنگ جاری کردی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا۔۔۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ۔۔۔ سیریز کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری۔۔۔۔ کس کی کیا پوزیشن ہے؟ جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS ENGvsNZ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ رینکنگ جاری کردی، ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلے بازوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم سرفہرست ہیں، بولرز رینکنگ میں عماد وسیم اور شاداب خان کی ایک ایک درجے تنزلی ہوگئی۔ آسٹریلیا سے دو صفر سے شکست کے باوجود ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، سیریز میں دو نصف سنچریاں اسکور کرنے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم کا بدستور پہلا نمبر ہے۔

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ دو درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے، انگلینڈ کے ڈیوڈ مالان نے دھواں دھار انٹری کرتے ہوئے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ بولرزرینکنگ میں افغانستان کے راشد خان پہلے نمبر پر، عماد وسیم ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر آگئے جبکہ لیگ اسپنر شاداب خان کی رینکنگ میں بھی ایک درجے تنزلی ہوئی، وہ چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے ٹی 20ٹیم رینکنگ جاری کردی،سب سے پہلے پاکستاندبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ۔آئی سی سی رینکنگ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی 20 رینکنگ جاری کردی - Newsone Urduدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جب کہ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا، تیسرے نمبر پر اگلینڈ، چوتھے پر جنوبی افریقہ، پانچویں پر بھارت، چھٹے …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی کی مخالفت کردی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی نے عمران نذیراور شاہد آفریدی کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی سی بی نے عمران نذیراور شاہد آفریدی کو ٹی 10 لیگ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میرے لیے تو ایسا ہی ہے جیسے میں اپنے میکے آئی ہوں‘پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ یاتریوں کی خوشی کو کوئی انتہا نہیں اور وہ کہتے ہیں کہ ایسا ہے جیسے وہ اپنے باپ کے گھر آگئے ہیں۔ Thanks BBC takkar1234 نو ولې پاکستان حکومت دغسې رويه ، سلوک د ډیورنډ کرښې دواړو غاړو پښتنو سره نه کوي ؟ سره د دې چې یې مذهب ، کلتور او ژبه يوه ده په دې خبره دې کله سوچ کړي ؟ کله دې موضوع باره کې اواز پورته کړي ټکر صيب؟ نه پوهېږم ځانته خو د غنې خان بابا لاروې وايي خو کارونه دې بيا ټول برعکس دې.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عوام کا عدالتی نظام پر اعتماد ختم چکا، جے یو آئی سینیٹر - Pakistan - Dawn Newsعمران خان یہ اندازہ نہیں تھا جو بویا جاتا ہے وہی کاٹا جاتا ہے اور عمران خان شاید ماضی کے وزرا اعظم انجام نہیں پرھا تھا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »