تین روزہ پریکٹس میچ: آسٹریلیا اے کیخلاف بابر اور اسد کی شاندار سینچریاں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریکٹس میچ کے پہلے ہی روز پاکستان کی شاندار پوزیشن۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Asad Shafiq Babar Azam

پرتھ میں کھیلےجارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کربیٹنگ کی، 60 رنز پر 3 وکٹیں گرگئیں۔ کپتان اظہر علی 11، حارث سہیل 18 اور شان مسعود 22 رنز بناسکے۔

اسد شفیق اور بابر اعظم میزبان بولرز کے سامنے ڈٹ گئے، بابر نے 126 گیندوں پر سنچری داغ دی، اسد شفیق بھی پیچھے نہ رہے اور وکٹ کے چاروں جانب عمدہ شاٹس کھیلتے ہوئے سینچری جڑدی۔پہلے روز کھیل کے اختتام تک بابر 157 اور اسد 119 رنز کے ساتھ کریز پر موجود رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں جنگل کی آگ سے تین ہلاک ہزاروں بے گھرآسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ کی ریاستوں میں ایک سو مقامات پر لگی جنگل کی آگ کے دوران حکام نے خبر دار کیا ہے کہ بہت سی دیگر جگہوں پر بھی آگ بھڑک سکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تین مریضوں میں ایچ آئی وی کی نئی قسم دریافت - ایکسپریس اردواینچ آئی وی ون گروپ ایم کی ذیلی قسم ایل کے تمام مریضوں کا تعلق کانگو سے ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈے نائٹ پریکٹس میچ: پاکستان اور آسٹریلیا کل ٹکرائیں گےپرتھ: قومی کرکٹ ٹیم کل سے آسٹریلیا کے خلاف تین روزہ ڈے نائٹ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ jo kar rahe hain is se acha na ai takraye kisi deewar se takra le.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اور اسد کی عمدہ بیٹنگ، آسٹریلین اے کے باؤلرز بے بس - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اورآسٹریلیا اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیا ن ٹورمیچ آج شروع ہوگاپاکستان اورآسٹریلیا اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیا ن ٹورمیچ آج شروع ہوگا PAKvsAUS CricketTeams TourMatch TheRealPCBMedia CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں جنگل کی آگ سے تین ہلاک ہزاروں بے گھرآسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ کی ریاستوں میں ایک سو مقامات پر لگی جنگل کی آگ کے دوران حکام نے خبر دار کیا ہے کہ بہت سی دیگر جگہوں پر بھی آگ بھڑک سکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »