عوام کا عدالتی نظام پر اعتماد ختم چکا، جے یو آئی سینیٹر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیر اعظم عمران خان حکومت نہیں چھوڑتے تو ہم پورے ملک میں لاک ڈاون کردیں گے۔ مزیدپڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad

مولانا عبدالغفور نے کہا کہ اگر حکومت نے استعفیٰ نہ دیا تو جلد ہی ملک میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن ہوگا—فائل فوٹو: ڈان نیوز

آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے انتباہ کیا کہ اگر حکومت نے استعفیٰ نہ دیا تو جلد ہی ملک میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن ہوگا۔ سینیٹر عبدالغفور حیدری نے یاد دلایا کہ ٹرائل کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ نے توہین رسالت کی مرتکب آسیہ بی بی کو سزا سنائی تھی۔ بعدازاں سینیٹر عبدالغفور نے شرکا کو توہین مذہب کے قوانین میں ہونے والی ترامیم کو روکنے کے لیے اپنی کوششوں اور سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی سے ان ترامیم کے بارے میں اپنے دلائل کے بارے میں شرکا کو آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان یہ اندازہ نہیں تھا جو بویا جاتا ہے وہی کاٹا جاتا ہے اور عمران خان شاید ماضی کے وزرا اعظم انجام نہیں پرھا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ،ذرائع - Newsone Urduسابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کی باضابطہ ہدایات کا وزارتِ داخلہ میں انتظار کیا جا رہا ہے، جس کے بعد نواز شریف کا نام آئندہ 48 گھنٹوں میں ای سی ایل سے ہٹائے جانے کا امکان …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے بڑھتے بل اور عوام کا حال، طنزومزاح سے بھرپور ویڈیو دیکھئےبجلی کے بڑھتے بل اور عوام کا حال، طنزومزاح سے بھرپور ویڈیو دیکھئے ضرور پڑھیں: نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہبھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہ IndianSupremeCourt BabriMasjidCase Verdict PMOIndia BabriMasjid BJP4India narendramodi Muslims Hindus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمانوں کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکاربھارتی مسلمانوں کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates بھارتی سپریم کوٹ کے جو جج ھیں وہ بھی ھندو ھوں گے اگر ان میں ایک بھی کسی اور اقیدہ کا ھوتا تو فیصلا اور ھوتا ﷲ کے حکم کے مت
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20 : آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - Newsone Urduپاکستان اور آسٹریلیا کے مابین آج ہونے والے تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جارہا ہے، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ،ذرائع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »