آئی ٹی شعبے میں پاکستان کی نمایاں بہتری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ٹی شعبے میں پاکستان کی نمایاں بہتری ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اپنے تازہ بیان میں مشیر نے کہا کہ جولائی تاستمبر آئی ٹی اور اس کی خدمات کی برآمدات میں42فیصد اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال آئی ٹی اور خدمات کی برآمدات445 ملین ڈالر تھیں۔مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ اسٹیک ہولڈرز کو ان کی کاوشوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان میں آئی ٹی کے شعبےمیں بہتری آرہی ہے، یہ اچھے نتائج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلانآئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان ICC T20WorldCup PakVsInd PakistanCricket CricketMatch ICC T20WorldCup TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوبابراعظم اور محمد رضوان نے ریکارڈ ساز نصف سنچریاں اسکور کیں آپ کو بھی اور پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو یہ سب کچھ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعاؤں کی بدولت ہوا ہے love you pakistan ❤ ❤ ❤ love you imran khan ❤ ❤ ❤ شاباش شاہینوں آج انڈیا کا وہ حال کیا جوریحام کا کپتان نے کر دیا ہے... (Pak vs Ind) Ap ko b mubarak
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے، تاریخ پر ایک نظرٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے، تاریخ پر ایک نظر مزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی ، 9 دہشت گرد ہلاک:کوئٹہ:کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں کارروائی کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021:وزیر اعظم بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پرامیدٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021:وزیر اعظم بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پرامید PakVsInd PAKvIND PMImranKhan T20WorldCup T20WorldCup2021 Pakistan CricketMatch WeHaveWeWill ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 ICC iramizraja
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »