صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل کا میچ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریوائیو کا تھا، بھارت سے جیتے جانے والے میچ کے دن دنیا کو پاکستان کے کھلاڑیوں کی صلاحیت کا بخوبی اندازا ہوگیا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں سوئنگ کے سلطان کا کہنا تھا کہ خدا کا شکر ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں ہی دیکھ لیا کہ پاکستان نے بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست دے دی ہے۔ سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ فزیکلی فٹ ہوگئے تو دنیا سے مقابلہ کر پاؤ گے، دنیا کے ٹاپ کرکٹر پہلےاپنی فٹنس کا پورا خیال رکھتے ہیں جو انہیں مستعد اور چا ق و چوبند رکھتی ہے۔
Woh bhiii itniii burrii tarhaa
Khud to kuch nhi kar saka ab aisa bolta hy
Aap to kabi hara na saky
کیوں بھائی آپنے تو ورلڈ کپ جیتا ہوا ہے ١٩٩٢ کا اس میں بھی تو انڈیا آیی تھی
Isse bara compliment ho nahi sakta...kya baat hai waseem bhai love you
with our prays sir
Pakistan zindabad
Alhamdulilah
Allah salamt rakhy
SHUKAR ALHUMDULILLAH.💚🇵🇰
Warna main tu semi final main achanak bahar bath jata tha india ko jitwaney key liey
Waseem bhai, u r our hero forever
Ab ap mer skty hy jeldi kry
Aur asa harta hua dekha ha k duniya bi heeran kar diea
بھاٸی اگر خود سٹے باز نہ ہوتا توکبھی اس کو جیتتے بھی نا دیکھتا
😚
بریکنگ نیوز پاکستان کا متحدہ عرب امارات میں پہلی بار شاہین میزائل اور بابر کروز میزائیل کا کامیاب تجربہ
پہلے نہ جیتنے کی وجہ اپکو بھی اچھی طرح پتہ ہو گی۔
Agye bhe dkhngy inshallah
😆😆😆
Kiun bhai kahen jana hai kiyA?
96 میں بھی آپ دیکھ سکتے تھے لیکن تب آپ میچ سے کچھ دیر پہلے انجری کا بہانہ بنا کر باہر بیٹھ گئے تھے
خود تو جوا کھیلتے رہے ہو جیت تم لوگ بھی سکتے تھے
کیوں وسیم اکرم صاحب کیا ایک T20 ورلڈ کپ ہمنے بھارت کو ہرا کے نہی جیتا کیا ؟
پہلے جب ہارتے تھے تو مطلب کارکردگی بھتر نہ تھی۔۔۔اب ٹیم جم کے کھیلی، اعتماد کے ساتھ کھیلی تو جیت ان کا مقدر ہوئی۔۔۔ جیت ھمیشہ محنت سے ہی ملتی ہے۔۔۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرمایہ دارانہ نظام اپنی معیاد پوری کر چکا ہے: پیوٹنروسی صدر کا کہنا ہے کہ سرمایہ داری کا ماڈل اپنی معیاد پوری کرچکا ہے، انہوں نے یورپی توانائی بحران کو بھی سرمایہ داری کا نتیجہ قرار دیا۔ OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 100% right. Janab sab nizam apny ap ko expose kr chuky hain. Srif ak hi nizam ha jo sahi ha or wohi qaim hona ha wo ha Quran pak ka nizam. Wo nizam base asool wohi le k ajj k jadeed dur k hisab se hi bany ga inshaAllah.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
فرانس نے خلا میں اپنی فوج کیلیے جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ بھیج دیا - ایکسپریس اردوامریکا، روس، فرانس اور سمیت عالمی قوتوں نے خلا میں بھی فوج تشکیل دی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
چاچا کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں میں جوش و جذبہ پیدا کرنے کیلئے روانہ, کرکٹ کی خاطر اپنی ذندگی وقف کر رکھی ہےچاچا کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں میں جوش و جذبہ پیدا کرنے کیلئے روانہ, کرکٹ کی خاطر اپنی ذندگی وقف کر رکھی ہے T20WorldCup21 T20WorldCup2021 PAKvIND TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ترکی افریقہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے اتنا کوشاں کیوں ہے؟ - BBC News اردوجب سے سنہ 2002 میں حکمراں جماعت برسرِاقتدار آئی ہے، تب سے افریقہ اس کی ترجیحات میں شامل رہا ہے مگر حالیہ چند برس میں ترکی کی افریقہ میں دلچسپی بڑھی ہے۔ Turkey is on a humanitarian mission and wants to promote human rights and democracy in the very resourceful Africa that the western nations kept under developed. ہاں ترکی کو اجازت نہیں، لیکن برطانیہ اور امریکہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ،شاباش منافقت کے چیمپیئن شائید اسے افریکیوں کی حالت پر ترس آ گیا ہو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، جام کمال کی تردیدوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔ Dafa ho jao ab... Sokoon sy jeeny do Balochistan ko... پاکستان کی سیاست مسلسل اخلاقی و مالی تنزلی کا شکار ہے۔ سیاسی اخلاقیات کا جنازہ نکل رہا ہے تو کیا حیرت ہے کہ بلوچ سیاست دان اقتدار کے حصول کیلیے بلوچ اور سیاسی اور اخلاقی روایات توڑنے کے راستے پر چل نکلے ہیں تو؟ کیا عجب ہے۔ لیکن یہ fa_ah0 آپ سے لے کر ہی رہے گی دیکھ لینا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
اس ملک میں سب کو مذہب کی آزادی حاصل ہے، چیف جسٹس آف پاکستان - ایکسپریس اردوآئین نے ہر قسم کے مذہب کے لوگوں کو جو اختیار دیا ہے اس کی پاسداری کرتے رہیں گے، جسٹس گلزار احمد مذہب کی آذادی ہے انتشار پھیلانے کی نہیں ھمیں اس طرح کے بیانات تو بہت ملتے ھیں لیکن انصاف کا حصول مشکل ترین کام ھے پاکستان کے عدالتی نظام میں۔۔۔نسل در نسل کیسز چل رھے ھیں لیکن کوئی بھی توجہ نہیں اس طرف۔۔کیس کے فیصلہ دینے کی بھی کوئی حد مقرر ھو، اللّٰہ تعالیٰ سب کو پاکستانی ھسپتالوں، تھانوں اور عدالتوں سے دور رکھے۔ آمین لیکن ملعون نیازی کو بھی سمجھاؤ کہ اللّٰہ اور اس کے رسول پر بھروسہ رکھے، ناکہ مغربی آقاؤں پر۔ اس نے انہیں خوش رکھنے کے لئے تحریکِ لبیک یا رسول اللّٰہ پر ہر طرح کے ظلم ڈھاۓ، قتلِ عام کیا، جو بات اس ملعون کو چبھ رہی ہے وہ ہے رسول اللّٰہ کا نام لینا۔ یہ بہت بڑا منافق اعظم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »