آئی ایم ایف سے قرض معاہدے میں پیش رفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے قرض معاہدے میں پیش رفت arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف سے متعلق ایک ٹویٹ میں معاہدے میں پیش رفت کے حوالے سے مطلع کیا ہے کہ آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم پاکستان کو دے دیا ہے۔Early this morning, the Government of Pakistan

has received an MEFP from the IMF for combined 7th and 8th reviews.ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جولائی کے شروع میں آئی ایم ایف سے نئی قسط مل جائے گی، پاکستان آئی ایم ایف سے موجودہ پروگرام 8 ارب ڈالر تک بڑھانے اور آئندہ سال تک توسیع کے لیے کوشاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارے ملک کے شٹے ٹاٹ کر کے۔ اب ان کو قسط مل رہی ہے۔ در در

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم مہنگائی کی وجہ سے عمران حکومت سے الگ ہوئی تھی عمران اسماعیلپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کاکہناہے کہ ایم کیو ایم تو مہنگائی جیسے مسائل کا کہہ کر الگ ہوئی تھی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات وزیراعظم نے اتحادیوں کو عشائیہ پر مدعو کرلیااسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کوکل عشائیہ پر مدعو کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے اتحادیوں کو مدعو کرلیا - ایکسپریس اردووزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے مزید پڑھئے: ExpressNews Rokhi sokhi khanay wala roz aashaiya karwa rha hai begairat Jahanum ki aag ne jal kar mar jaa CMShehbaz 😠 بس زہر کے پیسے نہیں ہیں۔۔باقی ملک لوٹنے سمیت سب چیزوں کے پیسے ہیں۔۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے اُڑاو ہوا میں عیاشیاں کرو دلے کے بچو ایک طرف کہتے ہو مُلک میں پیسے نہیں ہیں اور دوسری طرف دعوتیں اُڑا رہے ہو سرکاری خزانے کو بے دردی سے ُلٹا رہے ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گےپاکستان نے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 8 ارب ڈالر کرنے کی درخواست کی ہے اور آئی ایم ایف سےقرض کی مدت میں ایک سال کی توسیع بھی مانگی ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews IMF Pakistan H In response, Govt of Pakistan will kick assess of masses...:^) بھائ جان تمام ریلیف جو گورنمنٹ دیتی غریب کے لئے وہ انجواے تو امیر کرتے ہیں. جیسا کہ غریب نے تمام حالات میں پیڑول ایک یا دو لیڑ ہی لینا ہے مگر گاڑی والے نے 30 یا50 لیڑ ہی لینا ہے یہ جو شور مچایاہے میڈئا نے وہ امیروں کے لئے ہے. غریب کے لئے نہیں GFarooqi _Mansoor_Ali CMShehbaz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'جنہوں نے پاکستان بیچا ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے'‘جنہوں نے پاکستان بیچا ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے’ arynewsurdu Bulkul theek MuradSaeedPTI jawad chacha de tapos kawa 😂😂 Yani ap k khilaf
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی شاملِ تفتیشسابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں شاملِ تفتیش کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »