آئی ٹی انڈسٹری پر ودہولڈنگ ٹیکس اوراسٹیٹمنٹ شرائط ختم کرنا بہتر ہے، امین الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ٹی انڈسٹری پر ودہولڈنگ ٹیکس اوراسٹیٹمنٹ شرائط ختم کرنا بہتر ہے، امین الحق - ExpressNews

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور اسٹیٹمنٹ کی شرائط ختم کرنا بہترہے۔

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق نے کہا ہے شعبہ آئی ٹی فعال بنانے اور زرمبادلہ کے زیادہ حصول کیلیے ضروری ہے ان تمام تجاویز پر جلد فیصلے کیے جائیں جو محکمہ خزانہ کو ارسال کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور اسٹیٹمنٹ کی شرائط ختم کرنا بہترہے، سرمایہ کاری کرنے والوں پر کیپیٹل گین ٹیکس کا خاتمہ فائدہ مند ہوسکتا ہے لیکن یہ اقدامات ناکافی ہیں، ایف بی آر کو واضح ہدایات جاری کی جائیں تاکہ ابہام نہ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم اب آئی ایم ایف بن چکی ہے پی ٹی آئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ  این آراوکیلئےملک کوعدم استحکام کی جانب دھکیل دیاگیا,پی ڈی ایم آئی اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن؛پی ٹی آئی نے اہم کھلاڑی میدان میں اتار دیاپاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا'‘پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا’ arynewsurdu نہ بنو Is kothy ke b sunain. Laanti o qabzi log Or ap hi to thy Jo har chiz mai pdm ka sath dete thy or PTIofficial ne apko senator banaya. Itni jaldi bhul gaye 🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ:عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظوراسلام آباد : عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے معاملے پر عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک ضمانتیں منظور کرلیں ۔ 'Long Live ' our leader Imran Khan نیوٹرل تو جھکا جب غیر کے آگے نہ ملک تیرا نہ ضرف خان بچائے گا پاکستان نیوٹرل یہ ملک ترقی کی طرف گامزن تھا اور سب ٹھیک چل رہا تھا اور پھر اچانک اس ملک کو آگ لگ گئ ملک کے چراغ سے۔ خان بچائے گا پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرتشدد ہونے کا خدشہکراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر تشدد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ Turn out kaam hoo ga log mojoda government sey pareshan hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان اپنے ہی ارکان اسمبلی کیخلاف سراپا احتجاج بن گئےپی ٹی آئی کے کارکنان کا اپنے ہی اراکین اسمبلی کےخلاف احتجاج شروع ہوگیا ،انصاف ہاﺅس میں ضلع کیماڑی کے کارکنان کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ 24 نیوز کی بجاۓ PDM نیوز نام رکھ لو اپنے ضمیر کا سودا کرنے والے اپنے گھر کی ما۶ بیٹیوں کے دلال
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »