آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے معروف بلے باز کے خلاف اینٹی کرپشن قوانین کے تحت کارروائی شروع کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے

Sep 22, 2021 | 19:47:PMآئی سی سی اعلامیے کے مطابق مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں چار مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر چارج کیا گیا۔سیموئلز پر مراعات وصول کرنے اور تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر چارج کیا گیا ہے۔ سیموئلز کے پاس الزامات کا جواب دینے کے لیے 14 روز کا وقت ہے۔.

Sep 22, 2021 | 19:47:PMآئی سی سی اعلامیے کے مطابق مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں چار مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر چارج کیا گیا۔سیموئلز پر مراعات وصول کرنے اور تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر چارج کیا گیا ہے۔ سیموئلز کے پاس الزامات کا جواب دینے کے لیے 14 روز کا وقت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Marlon Samuels in T10 league.. Charged with 4 anti corruption codes.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم سی سی نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیاایم سی سی کا کہنا ہے کہ بیٹسمین اور بیٹسمینوں کی جگہ اب بیٹر اور بیٹرز کی اصطلاحات استعمال کی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے بارے میں این سی او سی کا بڑا فیصلہ09:41 AM, 21 Sep, 2021, تعلیم و صحت, اسلام آباد : این سی او سی کے اجلاس میں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہسپانوی صوبہ کاتالونیہ کے انسانی حقوق کے صدر داوید بوندیا بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخببارسلونا (ارشدنذیر ساحل )ادارہ برائے انسانی حقوق کاتالونیا  کے صدر پروفیسر داوید بوندیا  بارسلونا کے بلدیاتی محتسب منتخب ہوگئے ہیں۔توت بارسلونا نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ دورے سے متعلق تبادلہ خیالPCB contact with Cricket West Indies, discusses tour
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان کے لیے پُرعزم ہے، جونی گریونیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد دیگر ٹیموں کے طے شدہ دوروں پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاریحاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاری Islamabad OfficialNcoc Covid_19 Vaccine Safe Breastfeeding Pregnant Women MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »