مودی کی انتہا پسندی عروج پر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی کی انتہا پسندی عروج پر، مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی: انتہا پسند مودی سرکار نے ایک بار پھر سے مسلمانوں کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ بھارت میں ممتاز اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی علاقے میرٹھ سے تعلق رکھنے والے معروف مسلمان عالم دین پر تبدیلی مذہب کے حوالے سے کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

بھارت کے مؤقر نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے اور ہندوستان ٹائمز کے مطابق مولانا کلیم صدیقی پر تبدیلی مذہب کرانے کا الزام عائد کر کے اترپردیش کی اے ٹی سی نے گرفتار کیا ہے۔ اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نظم ونسق پرشانت کمار نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ بیرون ملک فنڈنگ کے تحت ملک میں مبینہ تبدیلی مذہب کرانے والے گروہ کا پولیس نے گزشتہ دنوں انکشاف کیا تھا اور 20 جون کو اس سلسلے میں 10 افرا د کو گرفتار بھی کیا گیا تھا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مولانا کلیم صدیقی کو اسی سلسلے میں گرفتار کیا گیا...

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پرشانت کمار نے الزام عائد کیا کہ اس کام میں ملک کے کئی معروف لوگ اور ادارے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ مولانا کلیم صدیقی ہندوستان کا سب سے بڑا تبدیلی مذہب سنڈیکیٹ چلاتے ہیں اور غیر مسلموں کو گمراہ کر کے اور ڈرا دھمکا کر ان کا مذہب تبدیل کراتے ہیں۔پرشانت کمار نے کہا کہ ہماری تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس حوالے سے گرفتار عمر گوتم اور اس کے ساتھیوں کو ایک برطانوی تنظیم کی جانب سے تقریباً 75 کروڑ روپے کی فنڈنگ کی گئی...

اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کے صدر محمد سلمان نے اسلامک اسکالر کلیم صدیقی کی گرفتاری پر کہا ہے کہ معروف عالم دین مولانا کلیم صدیقی اوران کے ساتھیوں کی گرفتاری ہندوتوا طاقتوں کی جانب سے بین المذاہب مکالموں کو روکنے اور یوپی انتخابات سے قبل فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینے کی ایک اور کوشش ہے۔ انہوں نے گرفتاری کے حوالے سے درج ایف آئی آر کو بھی جعلی اور فرضی قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ممتاز مسلمان رکن پارلیمنٹ اویس الدین اویسی کی سرکاری رہائش گاہ کو بھارت کے انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے توڑ پھوڑ کا نشانہ بنا یا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sorrow

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسدالدین اویسی کے گھر پر انتہا پسندوں کا حملہاسدالدین اویسی کے گھر پر انتہا پسندوں کا حملہ ARYNewsUrdu کسی کو بھی اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی بھی پرچم کی توہین کرے، پرچم کی توہین پوری قوم و ملک کی توہین ہے، امارت اسلامی نے پاکستانی پرچم کی توہین کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے، When dis goons will attack on unarmed Indian & Kashmiri Muslims, as a result no Muslims in India raise their voice against such brutality; den every coward/ silent/ compromised Muslim will have to face this act of barbarianism against themselves too. Voice to The Victims of Inida
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر۔۔بھارت میں انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے جس سے نہ صرف عام شہری بلکہ بالی ووڈ سٹارز کا بچنا بھی نا ممکن ہے۔ اس بار انتہا پسند حضرات کے نشانے پر بالی ووڈ کی اداکارہ شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملتان :ڈی ایس پی کو رشوت دینے کی کوشش، ایس ایچ او گرفتارڈی ایس پی کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والا ایس ایچ او گرفتار تفصیلات جانیے : DailyJang ہیں 🤔🤔 boss ko rishwat🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہتک عزت دعوے پر عدالت نے عمران خان اور شہباز شریف کو طلب کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہتک عزت دعوے پر عدالت نے عمران خان اور شہباز شریف کو طلب کر لیاWeDonotTrustTEPS WeRejectPmcMdcatTest2021 شہباز صاحب حدیبیہ اور مآڈل ٹاؤن کیس کھولنے دیں، اس سے پہلے آپ کی کوئی عزت نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پر انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی - ایکسپریس اردوٹیم کے ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے پر ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تاہم میچ منسوخ نہیں کیا گیا Ab udhr se b chalay jaye Abhi yah kis ne kia 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »