munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:-جنگِ ستمبر بھارت کی زبانی…(2)

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیسا کہ اس کالم کی پہلی قسط کے ابتدائیہ میں بتایا ہے کہ اس کالم میں جنگ ستمبر کے حوالے سے بھارت کے اندر کے پوشیدہ رازوں کے تمام الفاظ اپنے طور سے یا پاکستان کے ذرائع ابلاغ سے نہیں بلکہ، پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

جیسا کہ اس کالم کی پہلی قسط کے ابتدائیہ میں بتایا ہے کہ اس کالم میں جنگ ستمبر کے حوالے سے بھارت کے اندر کے پوشیدہ رازوں کے تمام الفاظ اپنے طور سے یا پاکستان کے ذرائع ابلاغ سے نہیں بلکہ مکمل طور پر انڈین جنرلز‘ وزیر دفاع وائی بی چوان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری آ ر ڈی پرادھن اور بھارت کے معروف اور چوٹی کے انگریزی اخبارات کے ایڈیٹرز کی یاد داشتوں پر مشتمل ہیں۔سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم لندن کی جانب سے متعدد بار یہ تاثر پھیلایا جا رہا ہے کہ جنگ ستمبر میں بھارت نے پاکستان کو شکست دی تھی‘ میںاس پر کوئی...

جنگِ ستمبر کا سب سے معتبر حوالہ لاہور‘ قصور محاذ کے کمانڈر جنرل ہر بخش سنگھ کے سوا اور کون ہو سکتا ہے‘ جو ببانگ دہل کہہ رہا ہے کہ انبالہ میںانڈین ائیر فورس کے آپریشن روم میں اُس وقت کے بھارتی چیف آف آرمی سٹاف جنرل جے آنٹو ناتھ چوہدری نے خود اسے کہا کہ ہمیں اپنی فوجوں کو دریائے بیاس کے ادھر اسی طرح ڈیپلائے کرنا ہو گا جیسے پاکستان نے اپنی افواج کو لاہور بچانے کے لیے بی آر بی نہر کے اس پار کر رکھا ہے۔ جنرل ہر بخش سنگھ کی یاد داشتوں''ان دی لائن آف ڈیوٹی‘‘ کو دیکھئے تو اس میں وہ صاف...

ٹائمز کے جنگی رپورٹر LOUIS KARRAR نے جنگ ستمبر پر رپورٹنگ کرتے ہوئے لکھا '' اس قوم کو کیسے شکست دی جا سکتی ہے جو موت سے خوف زدہ ہونے کی بجائے Plays hide and seek with death۔ امریکہ کے ہفت روزہ ایوی ایشن نے اپنے دسمبر1968 ء کے شمارے میں لکھا ''جنگ ستمبر میں پاکستان نے بھارت کی فضائیہ کا اسی طرح حشر نشر کیا جس طرح اسرائیل نے1967ء میں عرب ممالک کا کیا تھا‘‘۔ فضائیہ کی لڑی جانے والی یہ جنگ اس لئے بھی جنگی تاریخ کی حیران کن جنگ شمار کی جاتی ہے کہ ایک فوج کے پاس پانچ طیارے جبکہ دوسرے...

اب جنگ ستمبر میں پاکستان کی بر تری اور سترہ روزہ جنگ میں بے تحاشا اسلحہ اور گولہ بارود استعمال ہونے کے با وود اس کی فوجی قوت اور سپلائی میں کسی قسم کی کمی نہ ہونے کا ثبوت پیش کروں گا اور یہ اپنے الفاظ میں نہیں بلکہ آر ڈی پرادھن کی جنگ ستمبر پر لکھی جانے والی کتاب کے صفحہ100 کا حوالہ دیتے ہوئے بتائوں گا'' سترہ روزہ جنگ ستمبر پر اقوام متحدہ نے جب 22 ستمبر کوجنگ بندی کی قرار داد پیش کی تو بھارت نے سب سے پہلے اسے قبول کرنے کاا علان کر دیا‘جبکہ پاکستان نے اسے بعد میں تسلیم کیا۔جیسے ہی جنگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیلم منیر اور عمران اشرف کی 'شادی شدہ زندگی میں مسائل' - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیلم منیر کا نیا ڈرامہ 'شادی شدہ زندگی میں مسائل' پر مبنی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-دھندلی ہی سہی‘ اک شمع تو جل جائے!حکومت اور اس کے وزرا کو یہ بات سمجھنی چاہیے‘ بیانات کی بجائے اگرعملًا حالات میں کچھ بہتری دکھائی دینے لگے تو عوام کو کچھ حوصلہ ہوجائے گا ۔ آخر کوئی کب تک سابقہ حکومتوں کے کرپٹ ہونے کے دعوؤں سے پیٹ بھر سکتا ہے؟ پڑھیئے سہیل احمد قیصر کا کالم: dunyacolumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اقبال زیڈ احمد کو ضمانت پر رہا کیاجائے، سینئر قانون دان خواجہ احمد طارق رحیم کی چیئر مین نیب سے اپیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق گورنراور سینئر قانون دان خواجہ احمد طارق رحیم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

dr rasheed ahmad khan : ڈاکٹر رشید احمد خاں:-انٹرا افغان ڈائیلاگ پر زور1990ء کی دہائی میں ہونے والی خوفناک خانہ جنگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بعض حلقے طالبان کی طرف سے بزورِ طاقت حکومت اور ملک پر قبضہ کرنے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خاں کا کالم: dunyacolumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد کا آئی سی سی سے بڑا مطالبہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »