habib akram : حبیب اکرم:- کورونا سے مقابلہ: احتیاط یا خوف؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذراتصور فرمائیے‘ ایسا غریب خاندان جس کا روزگار ختم ہو جائے! پہلے یہ خاندان اِدھر اُدھر سے قرض لے کر کام چلانے کی کوشش کرے گا‘ پھرصاحب ِ حیثیت رشتے دار اس کی کچھ مدد کریں گے‘ پڑھیئےحبیب اکرم کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

کورونا سے مقابلہ: احتیاط یا خوف؟

ذراتصور فرمائیے‘ ایسا غریب خاندان جس کا روزگار ختم ہو جائے! پہلے یہ خاندان اِدھر اُدھر سے قرض لے کر کام چلانے کی کوشش کرے گا‘ پھرصاحب ِ حیثیت رشتے دار اس کی کچھ مدد کریں گے‘ چند ہی دن میں یہ رشتے دار بھی مدد کرنے کے قابل نہ رہیں گے ۔ پھر شرم کی چادر اترے گی اورواقف کاروں کے آگے ہاتھ پھیلادیا جائے گا۔ یہ مرحلہ چند دن چلے گا اور پھر بھوک ‘ بھیک یا جرم میں سے کسی ایک کا انتخاب درپیش ہوگا۔ غیرت کا تقاضا ہوگا بھوک سے مرجاؤ ‘ پاپی پیٹ حیا کے سارے پردے پھاڑ دینے پر ابھارے گا۔ پھر ایسی نفسیاتی کیفیت...

غربت کی اندھی کھائیوں پر کھنچی روزگار کی تنی ہوئی رسیوں پر چلنے والے ایک ذرا سے ہوا کے جھونکے سے اپنا سب کچھ کھو بیٹھتے ہیں۔ یہ نکتہ ہمارے فیصلہ سازوں میں اگر کوئی سمجھ رہا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ ان کی حیثیت بھی اس غریب خاندان کے سربراہ کی ہے جسے اپنی جیب کا علم بھی ہے اور مشکلات کا اندازہ بھی۔ ان کے گرد جتنے لوگ ہیں ان میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو انہیں کرفیو جیسے لاک ڈاؤن کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ کابینہ کا اجلاس ہو یا سکیورٹی کونسل کی میٹنگ ‘ انہیں ایک ہی بات سننا پڑ رہی ہے کہ لاک ڈاؤن‘...

ظاہر ہے دنیامیں کوئی معقول شخص یہ نہیں کہہ سکتا کہ خود کو بیماری کے حوالے کردیا جائے‘ لیکن یہ بھی تو کوئی سمجھائے کہ کورونا یا بھوک میں سے انتخاب کیسے کیا جائے۔کورونا کے خلاف چین نے لاک ڈاؤن کیا ‘مگر ایک صوبے کا اور بس‘ باقی ملک میں فیکٹریاں بھی چلتی رہیں اور دکانیں بھی۔ ہر فرد نے اپنی حفاظت کا بندوبست کیا اور محفوظ رہا ‘لیکن یہاں تو کورونا سے پہلے ہی جان کے لالے پڑے ہیں ‘ اس مشکل نے نکلنے کا راستہ کیا ہے‘ اس پر سبھی خاموش ہیں۔ یہ کہنا آسان ہے کہ پندرہ دن مہینے کی ہی تو بات ہے‘ لیکن کہنے والے...

وزیراعظم ٹھیک کہتے ہیں کہ گھبراہٹ میں کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے‘ لیکن ہمیں یہ مان لینا چاہیے کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ اور اب اس کو طول دینے کی بات چیت درحقیقت کسی نہ کسی گھبراہٹ کا ہی نتیجہ ہے۔ کسی درجے میں یہ گھبراہٹ فطری بھی تھی کہ کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی کا درست اندازہ کسی کو نہیں تھا۔ اس فیصلے سے ایک دن پہلے مجھے پنجاب حکومت کے ایک اجلاس کی کارروائی دیکھنے کا اتفاق ہوا جہاں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بتایا گیا کہ اگر سب تدبیریں الٹی ہوجائیں تو اپریل کے پہلے ہفتے تک پنجاب میں کورونا متاثرین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں - ایکسپریس اردوبھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہپاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہ CoronaReliefFund CoronaVirusFight pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا دعویٰ ووہان میں کورونا وائرس سے 3200 اموات ہوئیں لیکن وہاں کے مقامی لوگ تعداد کتنی زیادہ بتاتے ہیں؟ جان کر یقین نہ آئےبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی حکومت کے مطابق چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے کل 3300اموات ہوئیں، جن میں سے 3200صرف ووہان شہر میں ہوئیں جہاں سے کورونا وائرس پھیلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کے لئے معطل، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوٹرین آپریشن کورونا وائرس کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے Ye railway ki bahali kab hogi train's kab chaale GI Kya koi muje jawab de skta ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہپاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہ PakNavy NavalChief AdmiralZafarMehmoodAbbasi NavyOfficers Donations CoronaReliefFund CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »