چین کا دعویٰ ووہان میں کورونا وائرس سے 3200 اموات ہوئیں لیکن وہاں کے مقامی لوگ تعداد کتنی زیادہ بتاتے ہیں؟ جان کر یقین نہ آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی حکومت کے مطابق چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے کل 3300اموات ہوئیں، جن میں سے 3200صرف ووہان شہر میں ہوئیں جہاں سے کورونا وائرس پھیلا

تھا۔ تاہم ووہان سے لاک ڈاﺅن ختم ہونے کے بعد وہاں کے شہری ہلاکتوں کی تعداد کے متعلق ایسا دعویٰ کر رہے ہیں کہ سن کر ہوش اڑ جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق ووہان کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگ بھگ 42ہزار اموات ہوئی ہیں۔اس تعداد کا اندازہ وہ اس بات سے لگاتے ہیں کہ حکام روزانہ لگ بھگ 3500لوگوں کی لاشیں جلا کر ان کی راکھ کی مٹکیاں ان کے لواحقین کو دیتے تھے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ شہر میں 7شمشان گھاٹ ہیں جہاں لوگوں کی لاشیں دن رات جلائی جاتی رہیں اور ہر شمشان گھاٹ سے روزانہ...

گئی۔ صرف ان دو کھیپ میں 10ہزار سے زائد مٹکیاں ووہان شہر پہنچائی گئیں۔ووہان کے رہائشی ژینگ نامی شخص نے آر ایف اے کو بتایا کہ ”ہم دیکھتے رہے ہیں کہ ووہان کے 7شمشان گھاٹ دن رات کام کرتے رہے۔ پھر ہم کیسے مان لیں کہ شہر میں صرف 3200لوگوں کی موت ہوئی؟“ ماﺅ نامی ایک شہری نے بتایا کہ ”شاید حکومت آہستہ آہستہ اموات کی اصل تعداد بتا دے۔ فی الحال وہ اصل تعداد اس لیے نہیں بتا رہی کہ ووہان کے شہری اس حقیقت کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ وہ پہلے ہی بہت صدمے کی کیفیت سے دوچار ہیں۔“ہیوبی صوبے کے حکام کے قریبی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستواشنگٹن: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں مزید 31 ہزار افراد جانب بحق ہوگئے۔ جس کےبعدمرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 880 ہو گئی۔ وبائی مرض کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے Plz rest home
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Pakistan - Dawn Newsاحتیاط ضروری ہے 1)معاشرتی دوری. 2)گرم پانی یا چائے پینا. 3)بھیڑ و ہجوم سے بچنا. 4)باہر جانا ضروری ہو تو, واپسی پر دروازے کے ہینڈل تک کو نہ چھو کر غسل کے لئے جانا. 5)بلیچ وغیرہ سے ہینڈل بٹن اور ہر چھونے والی چیز کی صفائی. کوروناوائرس جلد اور ہر چیز کے ساتھ چپک جاتا ہے... Stop spreading fear please.....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کراچی میں مزید 2 اموات، ملک میں متاثرین 1526 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »