ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 9,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن شہباز شریف کی کوششوں سے پلان بی میں پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا ہمیشہ سے یہی فارمولہ رہا کہ نہ توکسی ایک گھوڑے پرساری شرطیں لگائی جائیں اور نہ ہی کسی کو کھل کر کھیلنے دیا جائے PMLN Multan HamzaShahbaz PmlnMedia HamzaUpdates MoIB_Official

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا ہمیشہ سے یہی فارمولہ رہا کہ نہ توکسی ایک گھوڑے پرساری شرطیں لگائی جائیں اور نہ ہی کسی کو کھل کر کھیلنے دیا جائے ۔ جمہوریت رہے مگر مکمل کنٹرول کے ساتھ ۔اسٹیبلشمنٹ کے پلان اے ، بی اور سی سمیت کئی منصوبے ہر وقت پائپ لائن میں ہوتے ہیں۔ چند ماہ پہلے تک مسلم لیگ ن جو کہ ہر پلان سے آؤٹ تھی، میاں شہباز شریف کی کوششوںسے پلان بی تک کا سفر طے کرچکی ہے اور حمزہ شہباز کا دورۂ جنوبی پنجاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا ۔ واقفان حال تو یہاں تک کہتے ہیں کہ میاں شہباز شریف کے مقتدر...

سالہا سال تک پلان اے کا باضابطہ حصہ رہنے والے عمران خان اب پلان اے سے دور ہٹ چکے ہیں ۔اسی لئے معمولی معمولی باتوں پر یوٹرن لینے والے عمران خان گزشتہ کئی روز سے ایک بڑے فیصلے پر یوٹرن لینے کی بجائے مزاحمت کررہے ہیں ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ مزاحمت طول پکڑتی ہے یا ’’ ز ‘‘ کی جگہ ’’ف‘‘ لگا کر مفاہمت میںبدل جاتی ہے ۔

پولیس کلچر میں تبدیلی کے دعویدارپنجاب پولیس کے ظالمانہ سسٹم کو مزید مضبوط کر کے ماضی کا حصہ بن گئے، اور شاید اب کی بار بھی ایسا ہی ہو ۔ گزشتہ سال ایک کاریگر ایس ایچ او نے جہانیاںکے ایک گھر کے باہر سے فرشوں کی رگڑائی کے دوران بہہ کر باہر آنے والا چپس پاؤڈر اٹھایا اور اسے کئی من منشیات کی برآمدگی کا رنگ دے کر ایک ہی خاندان کی عورتوں سمیت کئی لوگوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ میڈیکل رپورٹ میں ثابت بھی ہوگیا کہ برآمد ہونے والی کئی من منشیات محض جما ہوا چپس پاؤڈر ہے تو تمام ملزمان رہا ہوگئے...

کرپشن ختم کرنے کے دعوے کے ساتھ اقتدار میں آنے والی پاکستان تحریک انصاف کے دور میںکوئی بھی محکمہ اور کوئی بھی افسر کسی کے بھی کنٹرول میں نہیں رہا ۔ بلدیاتی ادارے کرپشن کی شکایات پر توڑے جانے والے بلدیاتی اداروں میں جتنی کرپشن ایڈمنسٹریٹرز کی ناک کے نیچے آج ہورہی ہے ماضی میں اس کا تصور بھی محال تھا ۔ پنجاب بھر کے تمام بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹر حضرات اور چیف آفیسرز کے نام 28 ستمبر 2021 ء کو ایک خط جاری کیا گیا ہے جس میں زیر استعمال پرانی گاڑیوں کو نیلام کرنے کیلئے تفصیلات طلب کی گئی ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصنوعی مشروبات کا استعمال موٹاپے سے بچاﺅ میں میں مدد گار نہیں طبی تحقیقامریکہ کی سدرن کیلی فورنیا یونیورسٹی کی حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصنوعی مٹھاس والے مشروبات یا ڈائٹ سافٹ ڈرنکس کا استعمال موٹاپے سے بچا میں مددگار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں سپلائی چینز پر شدید دباؤ ہونے سے مہنگائی میں اضافہ - ایکسپریس اردوسپلائی چینز میں خلل کی وجہ سے کورونا سے متاثرہ عالمی معیشت کی بحالی سست روی کا شکار Or mazeed kitna ezafa hona baqi hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چنگ چی رکشہ میں سوار خاتون سے بدتمیزی:ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیعلاہور : مقامی عدالت نے چنگ چی رکشہ میں سوارخاتون سے بدتمیزی کیس میں 4 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔ Very good 👍👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مسجد میں فائرنگ سے پیش امام جاں بحقکراچی : شہرِ قائد کے علاقے نیوکراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کردیا ، پولیس نے واقعےکی تحقیقات کا آغاز کردیا Karachi ko Army ky hawaly kia jaye or dehshatgardon ko chun chun kar khatam kia jaye Ohhhhooooo yar . Ye musalmanoo ne kya drama banaya howa he . Tore sodar jawo آپ لوگوں کو شرم آنی چاہیے میڈیا والو مجھے پتہ ہے باجوڑ میں ایک فوجی گھر میں گھسنے کی کوشش کرتا تھا ایک عورت کے پیچھے انہوں نے اس کو مردار کیا تھا آپ لوگوں نے اس کو بھی شہید لکھا تھا لیکن ایک مسجد کا امام شہید ہوگیا آپ ان کو جابحق لکھتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جدہ : اسکول میں خوفناک واقعہ : طالبہ خنجر کے وار سے زخمی -سعودی عرب کے شہر جدہ کے ایک گرلز اسکول کی طالبہ نے اپنی ساتھی کو تیز دھار آلے سے زخمی کردیا، طالبات میں کسی بات پر اختلاف ہو گیا تھا۔ just imagine the criminal behaviour of the Arab girls
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »