ePaper News Oct 14, 2021, لاہور, Page 9,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہل کراچی گرین لائن منصوبے کے شروع ہونے کی منتظر کراچی گرین لائن منصوبے کیلئے مزید 40 بسیں آج کراچی پورٹ پہنچ جائیں گی Karachi Greenline Buses MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse

کراچی گرین لائن منصوبے کیلئے مزید 40 بسیں آج کراچی پورٹ پہنچ جائیں گی۔ اس سے قبل 44 بسیں بھی کراچی پہنچ چکی ہیں جن پر حکومت نے گرین لائن ٹریک پر تجربہ بھی کیا ہے۔ عوام منتظر ہیں کہ یہ منصوبہ آخر کب شروع ہوگا ۔ یہ معاملہ نہ صرف موجودہ حکومت کا بلکہ ماضی کی تمام حکومتوں کو یہی حال رہا ہے۔ کوئی بھی کراچی میں شروع کئے گئے منصوبے وقت پر مکمل نہ کرسکا، اور جو منصوبے کے تخمینے لگائے جاتے تھے منصوبے اس سے کئی گناہ سرمایہ کاری سے تیار ہوتے تھے۔ اب کراچی کیلئے گرین لائن منصوبے کو ہی لے لیں، منصوبے کا...

کراچی میں وہی 50 سال پرانی بسیں موجود ہیں جو اب روڈ پر چلنے کے قابل بھی نہیں رہی اور یہی وجہ ہے کہ بیشتر بسیں ناکارہ ہو چکی ہیں۔ شہریوں کا شکوہ ہے کہ روز مرہ سفر کیلئے گھنٹوں بسوں کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ شہر میں ٹرانسپورٹ کے متبادل چنگچی رکشہ نے لے لی ہے جس میں 5 سے 6 افراد کے سفر کی گنجائش موجود ہوتی ہے۔ اس پر بھی پولیس اور حکام کی جانب سے پابندی عائد کی جاتی رہی ہے کیونکہ چنگچی رکشہ میں اکثر میں موٹر سائیکل کا اگلہ حصہ نصب ہوتا ہے جو زیادہ تر چوری شدہ موٹر سائیکلیں ہوتی ہیں جن کے کاغذات...

حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور لالی پاپ دیا گیا جسے کے سی آر یعنی کراچی سرکلر ریلوے کہتے ہیں۔ یہ منصوبہ ہر آنے والی حکومت کی ترجیح میں شامل ہوتا ہے لیکن حکومتیں آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں لیکن یہ منصوبہ ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ رواں سال سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان کی مداخلت سے اتنی پیش رفت ہوئی ہے کہ کے سی آر ٹریک پر موجود تجاوزات ہٹائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں سرکاری افسران نے خوب رقم بنائی ہے۔ غیر قانونی تعمیرات کیلئے یہی افسران بھاری رشوت لے کر اجازت دیتے تھے اور عدالتی...

مشرف دور میں سابق میئر کراچی مرحوم نعمت اللہ خان نے گرین بس کا منصوبہ شروع کیا جس میں عوام نے سفر کی سہولت سے فائدہ بھی اٹھایا اور یہ سلسلہ ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کے دور میں بھی جاری رہا لیکن اس دور کے بعد یہ بسیں بھی کھڑی کر دی گئیں اور کھڑے کھڑے ناکارہ ہوگئی۔ عوام کے خون پسینے کی کمائی سے خریدی گئی خطیر رقم کی بسیں بس ایسے ہی ناکارہ کردی گئیں اور عوام کو وہی 50 سال پرانی بسوں میں دھکے کھانے پر مجبور کردیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں کراچی پہنچیں گیصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے لیے مزید 40 بسیں کل پہنچیں گی، بس سروس نومبر میں شروع کردی جائے گی۔ چلیں گی کب ؟ Pharmacist_SGD سھڑنے کیلئے 🤗
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:آن لائن سروس کے رائڈر کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتارکراچی کے علاقے سچل تھانے کی حدود میں آن لائن سروس کے رائیڈر کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی : آن لائن بائیک رائیڈر کو موبائل کے لیے کس نے اور کیوں قتل کیا؟ اہم انکشافاتکراچی:ڈکیتی مزاحمت پر آن لائن بائیک رائیڈرکے قتل سےمتعلق اہم انکشافات سامنے آئے۔ قتل میں ملوث ڈکیت گینگ کا اہم کردار ٹک ٹاکر یاور یونس نکلا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مسجد میں فائرنگ سے پیش امام جاں بحقکراچی : شہرِ قائد کے علاقے نیوکراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کردیا ، پولیس نے واقعےکی تحقیقات کا آغاز کردیا Karachi ko Army ky hawaly kia jaye or dehshatgardon ko chun chun kar khatam kia jaye Ohhhhooooo yar . Ye musalmanoo ne kya drama banaya howa he . Tore sodar jawo آپ لوگوں کو شرم آنی چاہیے میڈیا والو مجھے پتہ ہے باجوڑ میں ایک فوجی گھر میں گھسنے کی کوشش کرتا تھا ایک عورت کے پیچھے انہوں نے اس کو مردار کیا تھا آپ لوگوں نے اس کو بھی شہید لکھا تھا لیکن ایک مسجد کا امام شہید ہوگیا آپ ان کو جابحق لکھتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتیوں اور قتل میں ٹک ٹاکرز ملوث نکلے - ایکسپریس اردوملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے please like my videos and subscribe my YouTube channel
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں انٹرا سٹی بس منصوبہ جلد شروع کرنے کا اعلانوزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کراچی میں انٹرا سٹی بس منصوبہ جلد شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، پہلے مرحلے میں محکمہ ٹرانسپورٹ کراچی کے سات روٹس پر بسیں چلائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »