نور مقدم قتل کیس طاہر ظہور کی ٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف درخواست پر شوکت مقدم اور تفتیشی افسر کو نوٹسز جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم قتل کیس ، طاہر ظہور کی ٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف درخواست پر شوکت مقدم اور تفتیشی افسر کو نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تھراپی ورک کی درخواست پرسماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت سے کہاکہ گواہوں کےبیانات اور دیگر دستاویزات فراہمی کی درخواست دی، ٹرائل کورٹ نےہماری درخواست مستردکردی۔عدالت نےوجہ بتائے بغیر دستاویزات فراہمی کی درخواست مستردکی۔.

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تھراپی ورک کی درخواست پرسماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت سے کہاکہ گواہوں کےبیانات اور دیگر دستاویزات فراہمی کی درخواست دی، ٹرائل کورٹ نےہماری درخواست مستردکردی۔عدالت نےوجہ بتائے بغیر دستاویزات فراہمی کی درخواست مستردکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نورمقدم کیس:ملزمان نےدستاویز فراہمی کا مسترد ہونےوالافیصلہ چیلنج کردیابدھ کو نور مقدم قتل کیس کے ملزم طاہرظہور نے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کے فیصلے کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی، پڑھئے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’’آریان خان کے پاس سے منشیات برآمد نہیں ہوئی‘‘ - ایکسپریس اردوآریان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 13 اکتوبر کو سیشن کورٹ میں ہوگی Hahaha paisa chlta h boss
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سعد رضوی کی رہائی کے فیصلے کیخلاف درخواست واپس ہائیکورٹ بھیج دیسپریم کورٹ آف پاکستان نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد حسین رضوی کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت پنجاب کی درخواست کو لاہور ہائی کورٹ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو قتل کی دھمکیاں ملنے پر ٹک ٹاکر علی شاہ کے خلاف مقدمہ - ایکسپریس اردوکیس میں ملوث اصل ملزمان گرفتار کروانے پر عائشہ اکرم کو قتل کی دھمکیاں ملی ہیں Good sare indr krwaaa dy gee Is ko b paker k aik bar taf teeesh kr len.. ajeeb ..bimari c حکمت کو چاہیئے کہ فورا ٹک ٹاک اور ٹک ٹاکرز پر پابندی لگائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کو بہتر مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں.وزیراعظمگلگت بلتستان کو بہتر مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں.وزیراعظم GilgitBaltistan PMImranKhan GovtofPakistan MoIB_Official CommunicationFacilities
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کو بہتر مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں: وزیراعظم کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مالی اور انتظامی اختیارات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »