ePaper News Jul 21, 2023, لاہور, Page 3,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگڑائی Detail News Newspaper Nawaiwaqt Column

جب ہو چکی غالب بلائیں سب تمام والا معاملہ ہو چکتا ہے تو اچانک ایک اور بلا جو پہلی سے زیادہ بڑی ہوتی ہے، اچانک کہیں سے نکل کر نازل ہو جاتی ہے۔ اسی بڑی بلا کو بلائے ناگہانی کہا جاتا ہے۔

تو جناب، کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا یہاں تک کہ خود اس معاملے کے ”ہیرو“ صاحب بھی اسے بھول بھال چکے تھے کہ اچانک سائفر والی بلا نے یکے بعد دیگرے تین انگڑائیاں لیں اور پہلے سے سہمے ڈرے ہیرو ، صاحب مزید سہم کر رہ گئے۔ پہلی کمر شکن انگڑائی تو یہ تھی کہ عدالت نے وہ ”حکم مناھی“ ختم کر دیا جس کے تحت ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے کی تحقیقات سے روک دیا گیا تھا۔ یہ حکم مناھی جاری ہی کیوں کیا گیا تھا، یہ بھی انوکھا راز ہے اس لیے کہ دنیا بھر میں کہیں دیکھا نہ سنا کہ کبھی کسی محکمہ کو کسی الزام یا...

یہ کارڈ ”9 مئی“ کے نام سے موسوم ہوا، اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی اور دھند سی چھا گئی اور پھر اس دھندلکے سے سائفر نامی بلا سے یکے بعد دیگرے تین انگڑائیاں مسمی بہ کمر شکن، اعصاب شکن اور اعضا شکن برآمد ہو گئیں۔ ساتھ ہی دھندلکا دور ہو گیا، اس کی جگہ چودہ طبق والی روشنی نے لے لی۔ ان ظالموں کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو۔ لیکن اب دوست بھی کہاں رہے۔ کچھ چھپ گئے، کچھ پریس کانفرنسوں کو پیارے ہو گئے۔ عزیز و حق تعالیٰ کبریا ہے۔ خبر ہے کہ ٹی ٹی پی کو الیکشن رکوانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اسے کہا گیا ہے کہ...

ٹی ٹی پی نے اپنی طاقت کا اندازہ غلط لگایا ہے۔ اسے ایک بڑی فوجی طاقت یعنی بھارت پر بھروسہ ہے لیکن یہ بھروسہ ٹوٹنے والا ہے۔ الیکشن تو ہوں گے، انتخابی مہم بھی چلے گی۔ ایسا پہلے بھی ہوا ہے، ایسا اب بھی ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jul 21, 2023, لاہور, Page 2,مارچ میں انتخابات پر ایک ”تگڑے“ گروپ کا اصرار Detail News Newspaper Nawaiwaqt Column javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 20, 2023, لاہور, Page 1,طوفانی بارش سے تباہی ، حادثات ، اسلام آباد ،12 مزدور ، لاہور 5 افراد جاں بحق : پنڈی میں فوج طلب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Islamabad Rawalpindi Karachi Rain Workers Labour Rawalpindi PakistanArmy Deaths Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 20, 2023, لاہور, Page 1,سکرین ٹورزم کے ذریعے ثقافت ، تہذیب و تمدن پوری دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں : مریم اورنگزیب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovt MarriyumAurangzeb ScreenTourism Culture pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 20, 2023, لاہور, Page 1,عمران کے بارے میں 10 برس پہلے جو کہا دعوے سے کہا: فضل الرحمن مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PTIChairman JUI MolanaMazulUrRehman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 20, 2023, لاہور, Page 1,امید ہے نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر اتحادیوں سے مشاورت کی جائیگی: شجاعت مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLQ ChShujatHussain CareTakerPrimeMinister
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 20, 2023, لاہور, Page 1,پنجاب میں جوج ، رینجرز طلب ،10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Punjab PakArmy Rangers Security MoharamUlHarram
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »