dr rasheed ahmad khan : ڈاکٹر رشید احمد خاں:-مخلوط حکومت کے تقاضے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیے رشید احمد خاں کا مکمل کالم DunyaColumns DunyaUpdates

پارلیمانی سیاست میں مخلوط حکومتوں کا قیام کوئی انہونی یا غیر معمولی واقعہ نہیں ہے۔ پاکستان ‘ بھارت اور جنوبی ایشیا کے دیگر متعدد ممالک مثلاً بنگلہ دیش‘ نیپال اور سری لنکا میں اس وقت مخلوط حکومتیں قائم ہیں۔ مخلوط حکومتوں کی تشکیل کی دو صورتیں ہوتی ہیں‘ ایک یہ کہ انتخابات سے پہلے ایک سے زیادہ سیاسی جماعتیں انتخابی اتحاد میںشامل ہو کر‘ انتخابات میں حصہ لیتی ہیں اور کامیابی کی صورت میں اس انتخابی اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں پر مشتمل مخلوط حکومت قائم کی جاتی ہے۔ بھارت میں نریندر مودی کی ایسی ہی...

پاکستان میں بھی اس وقت مرکز اور پنجاب میں مخلوط حکومتیں قائم ہیں‘ مگر اس کی وجوہات بھارت سے مختلف ہیں۔ 2018ء کے قومی انتخابات میں پی ٹی آئی نے دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں زیادہ جنرل نشستیں حاصل کی تھیں‘مگر ان کی تعداد اتنی نہیں تھی کہ پی ٹی آئی اکیلے مرکز میں حکومت بنا سکتی‘اس لیے اسے حکومت سازی کے لیے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے ارکان اور دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنا پڑا۔ جن سیاسی جماعتوں نے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اُن میں متحدہ قومی موومنٹ ‘ پاکستان مسلم لیگ ‘ سندھ...

حکومت کی ان اتحادی جماعتوں کی طرف سے چونکہ علیحدہ علیحدہ مطالبات کیے جا رہے ہیں‘ اس لیے حکومت بھی اس تازہ بحران سے نمٹنے کیلئے الگ الگ حکمت عملی استعمال کرے گی۔ مسلم لیگ اور جی ڈی اے کی نمایاں شکایات یہ ہیں کہ وفاقی حکومت اہم فیصلے کرتے وقت ان سے مشورہ نہیں کرتی مثلاً مسلم لیگ کو گلہ ہے کہ پنجاب میں حکمران جماعت کی واحد اتحادی جماعت ہونے کے باوجود صوبے میں اہم اقدامات کرتے وقت وفاقی حکومت اس سے مشورہ نہیں کرتی۔ ان اقدامات میں ترقیاتی فنڈز کی تقسیم‘ اہم عہدوں پر تعیناتی اور سرکاری افسران خصوصی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان کی مالی مدد سعودیہ کی اوّلین ترجیح سمجھتا ہے، ڈاکٹر عبداللہریاض : سعودی عرب سوڈان کی معاشی ترقی اور خوش حالی کے لیے امداد دینے والے ممالک میں پہلے نمبر پر آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کی قیمت میں استحکام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانآٹے کی قیمت میں استحکام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official FlourPrice Control ImranKhanPTI PTIofficial Journalists Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial عوام کو لوٹا جا رہا ہے ان کو مافیاز کے حوالہ کیا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نومبر اور دسمبر میں لوگ زیادہ روٹی کھاتے ہیں شیخ رشید نے آٹا بحران کی حیران ...' نومبر اور دسمبر میں لوگ زیادہ روٹی کھاتے ہیں' شیخ رشید نے آٹا بحران کی حیران کن منطق پیش کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے 3 بڑے اسپتال وفاقی وزارت صحت کے ماتحت کردیے جائیں گے: ڈاکٹر ظفر مرزاوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ چند ماہ میں کراچی کے 3 بڑے اسپتال وفاقی وزارت صحت کے ماتحت ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید عمران خان کی جگہ ہوتے تو ن لیگ سے کیاسلوک کرتے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ عمران خان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی ہماری جیب کی گھڑی اور چھڑی ہیں، شیخ رشیداے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عوامی دباؤپراتحادیوں میں ہلکی پھلکی موسیقی لگی رہتی ہے، حکومت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھتی رہتی ہیں لیکن کوئی اتحادی حکومت کو چھوڑ کر نہیں جارہا، یہ حکومت پانچ سال پورے کر گی۔ Gharoor ka sar necha hota hy..r in sahab ka ho ga IA👍👍 آپ اپنا منہ بند رکھیں تو ٹھیک ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »