پنجاب بھرمیں سردی میں کمی کے ساتھ دھند کی شدت بھی کم ہوگئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا پیشگوئی کی گئی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Weather

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں دھند کی شدت میں کمی آگئی جبکہ درجہ حرارت بڑھنے سے سردی میں بھی کمی ہوگئی۔

پنجاب بھر دن بھر بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہتا ہےجبکہ سردی میں کمی کے ساتھ دھند کی شدت بھی کم ہوئی ہے۔ ترجمان موٹروے کے مطابق آج قومی شاہراہ پر حدن نگاہ صفر سے ساٹھ میٹر تک رہی جبکہ ملتان سے خانیوال تک قومی شاہراہ پر شدید دھند چھائی رہی تاہم آج موٹروے پر معمول کے مطابق ٹریفک کی روانی جاری رہی۔

بہاولپور، ملتان، حافظ آباد، سیالکوٹ، جڑانوالہ، پتوکی ،گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع میں بھی سرد موسم کا راج تاحال برقرار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں دوہری شہریت کے قانون کیخلاف احتجاج انقلاب میں بدل رہا :گورنر پنجاببھارت میں دوہری شہریت کے قانون کیخلاف احتجاج انقلاب میں بدل رہا :گورنر پنجاب Pakistan GovernorPunjab ChMuhammadSarwar India ChMSarwar PTIofficial ChMSarwar PTIofficial ChMSarwar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھرمیں سرد موسم اور دھند ،موٹر وے پر بھی حد نگاہ کم ،مسافروں کومشکلاتکیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بزدار حکومت کا صوبے میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کا منصوبہ شروع کرنے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بزدار حکومت نے صوبے میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت 5 سال پورے کرے گی، فیاض چوہانپنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت 5 سال پورے کرے گی، فیاض چوہان ARYNewsUrdu ھماری طرف پانچ نہیں دس سال پورے کرے لیکن بندے دے پُتراں والا کوئی کام بھی تو کرے بس دن ہی پورے کر رہی ہے اوکھے سوکھے ہو کر ۔۔۔ لوگ بھی تمہارے دن ہی گن رہے ہیں ۔۔۔ یہ نہی بتایا کہ پی ٹی آئی کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی یا بزدار کی حکومت ؟؟؟ 5 sal me hospitals p kitny hamly hongy aata cheeni kitni menhgi hogi? Kahin ye yahoodion ki sazish na ho k awam baghawat kary aur unka kam aasan ho ALLAH PAK mery watan ki hifazat farma
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس کا بحران تاحال جاریسوئی ناردرن حکام گھریلو صارفین کو گیس بلا تعطل فراہم کرنے میں تاحال ناکام تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Punjab Gas سردی ختم ھو نے دیں بحران ختم ھوجائیگا اور کریڈٹ PTI کی جیب میں! گیوں آپ کو بلوچستان کا شہر کوہٹہ کلی گوہر آباد نظر نہیں آتھا دو ماں سے پریشرنہیں ہے پوری رات گیس پریشر نہں دن کو صبح آٹھ بھجے سے دس بھجے تک لوڈشیٹنگ آخیر شہیری کہاں جاے یہ ہے کوہٹہ کا گیس پریشر
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 45 فیصد بجٹ ترقیاتی کاموں پر لگ چکا ہے: فیاض الحسن چوہانصوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 45 فیصد بجٹ ترقیاتی کاموں پر لگ چکا ہے، پنجاب میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے اخراجات کو 60 فیصد تک کم کیا گیا۔ Sir distt narowal any road project I'm pti voter
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »