Babar Awan : بابر اعوان:-اِن ہاؤس تبدیلی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیے بابر اعوان کا مکمل کالم DunyaColumns DunyaUpdates BabarAwanPK

دنیا کی سب سے طاقتور جمہوریت ‘ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں اِن ہائوس تبدیلی کی کوشش چل رہی ہے۔ کل منگل کے روزامریکہ کے 45ویں صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی‘ یعنیImpeachment Trial شروع ہو گا۔

دنیا کی پہلی جمہوریت برطانیہ کی پارلیمنٹ میںImpeachmentکی تاریخ کا آغاز سال 1376ء میں ہوا۔ چوتھے بیرن آف لیٹیمرلارڈ ولیم لیٹیمر کا پہلی بار مواخذہ ہوا۔ دوسری دفعہ سال 1806ء میں فرسٹ وسکاونٹ لارڈ ہنری ڈنڈاس آف میلویل مواخذے کی زد میں آئے‘ جس کے بعد برطانیہ نے ایسی کارروائیوں کو ترک کردیا اور محاسبے کے قانونی اور جمہوری طریقے چُن لیے۔انڈین ہسٹری میں گورنر بنگال وارن ہسٹینگز کو برٹش پارلیمنٹ کے ذریعے impeach کرنے کی کوشش کی گئی ۔گورنر کا ٹرائل سات سال1788-1795ء تک جاری رہا اور فیل...

42ویں امریکی صدر بل کلنٹن کے خلاف مواخذہ1999ء میںشروع ہوا۔بل لاء گریجویٹ تھے۔ مونیکا لیونسکی سکینڈل کی وجہ سے مواخذہ کارروائی نے بِل کو خوب بد نام کیا‘ مگر مواخذہ ناکام ہو گیا۔ بِل پر حلف اُٹھا کر جھوٹ بولنے اور انصاف کے راستے میں رکاوٹیںڈالنے کا الزام تھا۔ ٹرمپ کی9 رکنی لیگل ٹیم میں کینتھ سٹار بھی شامل ہیں۔ یہ 1999ء والے مواخذے میں صدر بِل کلنٹن کے خلاف وکیل تھے۔اس ٹیم میں عالمی شہرت یافتہ ڈیفنس اٹارنی ایلن ڈرشووز جو مشہور فُٹ بالر کے خلاف قتل کے مقدمے میں دفاع کیلئے بننے والی ڈریم ٹیم کے ممبر تھے۔ان کے علاوہ وائٹ ہائوس کونسل مسٹرجے سیکو لو ‘ٹرمپ کے Personal وکیل PatCipollone اور رابرٹ رے لیگل ٹیم کو لیڈ کریں گے‘ جبکہ سابقہ اٹارنی جنرل فلوریڈا Ms.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Firdous Ashiq Awan terms flour crisis as negative propaganda - 92 News HD PlusSpecial Assistant Prime Minister on Information Fridous Ashiq Awan has termed the flour crisis as negative propaganda Allah karay enka yeh dawa such ho.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

Sindh govt’s negligence caused wheat shortage in province: AwanSpecial Assistant to the Prime Minister on Information and Broadcasting Dr Firdous Ashiq Awan said on Sunday that the shortage of wheat in Sindh is due to the negligence of the provincial government, not the
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اِن ہاؤس تبدیلی آئینی، قانون اور پارلیمنٹ کا حق ہے: شہباز شریفبلی نوں خواب چھچھڑیاں دے 😂😂 Bakwaaas ke be haaad hoti hee
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ان ہاؤس تبدیلی آئینی، قانونی اور پارلیمنٹ کا حق ہے، شہباز شریفان ہاؤس تبدیلی آئینی، قانونی اور پارلیمنٹ کا حق ہے، شہباز شریف ARYNewsUrdu Inshallah never a qatil کچھ دن پہلے ۔۔ ن لیگ سے بیان آیا تھا ۔۔ حکومت کچھ دنوں کی رہ گیی ہے ۔۔۔ یہ اسٹوری میں ضرور کچھ کالا ہے ۔۔ Harami paisa wapis ker Phir jao bhar main
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم - ایکسپریس اردووزیراعظم کے احکامات سے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو آگاہ کر دیا گیا، ذرائع وزیراعظم ہاؤس یہ کرپٹ مافیا ہیں ۔۔انہیں پکڑنے میں وقت لگے گا ۔۔کرپشن، لوٹ مار والا گند۔۔اتنا آسان نہیں ۔۔5سال مزید لگ سکتے ہیں آٹے کا ایشو ن لیگ نے جان بوجھ کر حکومت کو ناکام کروانے کے لئے پیدا کروایا شوگر کا دھماکہ جمعرات کو بازار 6980 پر بند ہوا۔ ہفتہ کو بازار 7400 پر بند ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدماسد قیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدم Pakistan AsadQaiser China pid_gov AsadQaiserPTI Pid_Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »