دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ کلبھوشن جادھو کے کیس میں بھارت کو تعاون کرنا چاہیے— فائل فوٹو: ڈان نیوز
انہوں نے کہا کہ ہم کچھ سیاست دانوں کی جانب سے انتخابی اور سیاسی فوائد کے لیے آزادی اظہار رائے کی آڑ میں ایسی گھناؤنی حرکتوں کو جواز اور اسلام کو دہشت گردی کے مساوی قرار دیے جانے والے انتہائی پریشان کن بیانات پر خوفزدہ ہیں۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر عدم رواداری، امتیازی سلوک اور تشدد سے نمٹنے کی بین الاقوامی کوششوں کی ہمیشہ حمایت اور تائید کرتا رہا ہے۔
زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے بدھ کے روز حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی۔گستاخانہ خاکوں کا معاملہ: سینیٹر فیصل جاوید کا پاک-فرانس دوستی گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062c\u0646\u06af\u06cc \u0642\u06cc\u062f\u06cc \u0627\u0628\u06be\u06cc \u0646\u0646\u062f\u0646 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0645\u0633\u062e \u06a9\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u060c \u0645\u06cc\u062c\u0631 \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0628\u0627\u0628\u0631 \u0627\u0641\u062a\u062e\u0627\u0631Aj fawad ch keh rha ha plwama hamari kamyabi thi اگر ابھینندن کو عام لوگوں نے نہ پکڑا ہوتا اور میڈیا پہ نہ آیا ہوتا تو یہ اسے بغیر بتائے ہوئے ہی واپس کر دیتے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی اعلان جنگ ہوتا ہے۔ اور ہم نے ان کے پائیلٹ کو ہاتھ جوڑ کر واپس کیا۔ ایازصادق کی بات سچی لگتی ہے۔ ہماری فوج اب زمینوں کی خریدوفروخت اور سیاست تو کرسکتی ہے لیکن سرحدوں کی حفاظت نہیں کرسکتی۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »