\u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0634\u0646 \u0648\u0644\u0627\u062f\u062a \u0631\u0633\u0648\u0644 \ufdfa \u0639\u0642\u06cc\u062f\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0627\u062d\u062a\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ EidMiladUnNabi EidMiladUnNabiﷺ EidElMaulud محمد_صلى_الله_عليه_وسلم DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں اور سلسلے میں جلسے جلوسوں اور محافل میلاد کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

نبی آخر الزمان ﷺ کی تعلیمات اور زندگی پوری انسانیت کے لیے سرچشمہ ہدایت ہیں، جنہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں خصوصی محافل میلاد، تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی مرحلے کی صدارت صدر مملکت عارف علوی جبکہ اختتامی مرحلے کی سربراہی وزیراعظم عمران خان کریں گے۔خیال رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں 31 اکتوبر سے 6 نومبر تک جشن ولادت مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں ہفتہ عشق رسول ﷺ منایا جائے گا۔حال ہی میں ملک میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627 \u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631\u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0641\u062a\u06c1 \u0639\u0634\u0642 \u0631\u0633\u0648\u0644 \ufdfa\u0645\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1زندہ باد
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc \u0646\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u06a9\u06d2 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0627\u0633\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0646\u0627 \u0644\u0627\u0632\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u062f\u0648\u0633\u0631\u06cc \u0644\u06c1\u0631 \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0634\u0650 \u0646\u0638\u0631 \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0627\u0633\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0646\u0627 \u0644\u0627\u0632\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u062f\u0648\u0633\u0631\u06cc \u0644\u06c1\u0631 \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0634\u0650 \u0646\u0638\u0631 \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0627\u0633\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0646\u0627 \u0644\u0627\u0632\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631حکومت نے آج تک تکلیف دہ فیصلوں کے علاوہ کیا کیا ہے۔۔۔اس عوام دشمن حکومت سے خیر کی توقع نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc '\u062f\u0648\u0633\u0631\u06cc \u0644\u06c1\u0631': \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u067e\u0646\u06af \u0645\u0627\u0644\u0632\u060c \u0645\u0627\u0631\u06a9\u06cc\u0679\u0633 10 \u0628\u062c\u06d2 \u0628\u0646\u062f \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1کرونا وہ واحد بیماری ہے جو صرف نیوز ہیڈ لائینز اور جعلی ٹیسٹ رپورٹس میں موجود ہے. اس ٹیسٹ کے موجد ڈاکٹر کیری مُلِس کو پچھلے سال زہر دے کر اس لئے قتل کر دیا گیا تھا کہ اس نے یہ ماننے سے انکار کر دیا تھا کہ اسکا ایجاد کردہ بیکار ٹیسٹ کسی کام آ سکتا ہے. Lol🤓👎👎👎😝🖐🖐🖐 Kya faisla kr dia? seadi khabar nai lga skty begairto...kutty k bachy
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633: \u06af\u0631\u062c\u0627 \u06af\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0686\u0627\u0642\u0648 \u06a9\u06d2 \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0633\u0645\u06cc\u062a 3 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »