\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0648 \u06c1\u0641\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba 940 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1 \u06c1\u0648\u0627\u060c \u0627\u0633\u062f \u0639\u0645\u0631

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

گزشتہ 2 ہفتوں میں سندھ میں کورونا کیسز میں صرف 166 فیصد کا اضافہ ہوا لیکن اسی عرصے میں کراچی میں 940 فیصد کا اضافہ ہوا، اسد عمر Omicron CoronaVirus DawnNews مزید پڑھیں:

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حالیہ لہر کے دوران وبا کا سب سے زیادہ اثر کراچی پر آنا شروع ہوا، گزشتہ 2 ہفتوں میں سندھ میں کورونا کیسز میں صرف 166 فیصد کا اضافہ ہوا لیکن اسی عرصے میں کراچی میں 940 فیصد کا اضافہ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ کہا جارہا ہے اومیکرون پھیلتا تو بہت تیزی سے ہے لیکن اتنا مہلک نہیں، اس کے باوجود یاد رکھیں کہ اس سے فرق پڑتا ہے کیوں کہ جنوبی افریقہ میں ہسپتالوں تک پہنچنے والے افراد کی تعداد 700 فیصد بڑھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے جن لوگوں نے ویکسینیشن کرائی ہوئی ہے ان کے لیے اومیکرون کا خطرہ ویکسینیشن نہ کروانے والوں سے کم ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ جن لوگوں نے ابھی تک کسی وجہ سے ویکسینیشن نہیں کرائی وہ فوری طور پر اپنی ویکسینیشن کرائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑے شہروں میں گنجان آبادیوں میں رہنے والے افراد کو سب سے زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور کورونا کے سب سے زیادہ کیسز بھی وہیں رپورٹ ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کے مقابلے میں ویکسین لگوانے والوں میں بیماری کی شرح بالکل کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں، بعض مقامات پر 12 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ۔ مزے مزے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذواشنگٹن (ویب ڈیسک)  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں خوشی افغان بچے برف کی دنیا میں کھیلنے میں مصروفافغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردیوں کی برف باری کے دوران بچے موسم سرما میں برف کی دنیا میں کھیلتے ہوئے خوشیاں تلاش کررہے ہیں۔جنگ زدہ اور پیسوں کی قلت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ، مزید 62 کیسز سامنے آگئےلاہور : لاہور میں اومیکرون کے 62 نئے کیسز سامنے آگئے ، جس کے بعد کیسز کی تعداد112 ہوگئی جبکہ ایک ہی خاندان کے 6افراد بھی وائرس کا شکار ہوگئے۔ Aik tau lahorion ki gaand me bara keera hai,o bhae aram se betho kyun apni chidwa rahe ho Pakistan ki maarne pe tulay ho tum log Hehehe tuse Mafi dy do News walo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہاسی طرح دس گرام سونے کے دام 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 282 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »