ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر بڑھ کر 1825 ڈالر فی اونس ہے۔.

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر بڑھ کر 1825 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2021ء کے دوران سونے کی قیمت میں 12 ہزار روپے اضافہ ہوا - ایکسپریس اردویکم جنوری 2021ء کو سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 14 ہزار روپے کی سطح پر تھی نیا پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہے۔ Hi Concern Authorities I have some Plans for the Development of Economy, I hope Mr Imran Khan will like to listen it for implementation. Looking forward for kind response
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2021 ۔۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں کس ملک کی کرنسی کتنی مہنگی ہوئی۔۔جانئے2021 میں برطانونی پاﺅنڈکی قیمت سب سے زیادہ بڑھی ،دوسرے نمبرپرامریکی ڈالر اور اس فہرست میں تیسرے نمبر پر کینڈین ڈالر رہا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں 20 ارب روپے کی گندم کھانے والے کون سے چوہے تھے؟ اسد عمراسد عمر نے کہا کہ پیپلزپارٹی پاکستان کے لئے خطرہ پیدا کرنا چاہتی ہے، اٹھارویں ترمیم کےذریعے صوبوں کے اختیارات میں بہت اضافہ کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تولیہ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیاکراچی:نیوکراچی میں واقع تولیہ فکٹری میں آتشزدگی سےلاکھوں روپےکا سامان جل گیا تاہم فائربریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی جدو جہد کےبعدآگ پر قابو پایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آلو کی پیٹیوں میں لاکھوں روپے کی کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکارروائی کے بعد ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا اور ایکسپورٹر اور کلیئرنس ایجنٹ کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ کھاد سمگل کروانے والے بھی لاڈلے کے اپنے ہی ہیں۔ the Island is in making guys... lots of wishes to the incumbent... Oooo tare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »