کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے شیخ رشید نے 23 مارچ کو مارچ کا اعلان کرنےوالوں پر واضح کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے ، شیخ رشید نے 23 مارچ کو مارچ کا اعلان کرنےوالوں پر واضح کر دیا

اپنے بیان میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ 23مارچ کو مارچ کا اعلان کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں ، حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے، اپوزیشن ٹولے کے ہاتھ سے وقت ریت کی طرح نکلتا جارہاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت راولپنڈی کے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہے،وزیراعظم کی قیادت میں حکومت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے،حکومت مدت پوری کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی، فضل الرحمانخیبر پختون خوا کے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت کی شکست اپوزیشن کی فتح ہے، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang جماعت کے اراکین کو پہلے سے زیادہ محنت کی ضرورت ھے۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی: شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔اپوزیشن ٹولے کے ہاتھ سے وقت ریت کی طرح نکلتا جارہاہے۔وزیر داخلہ شیخ UsmanAKBuzdar ShkhRasheed CMPunjabPK GovtofPunjabPK pmln_org GovtofPakistan ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجابace_punjabکےسرکاریTwitter اکاؤنٹ پرسینکڑوںtwitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹرجنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‏'23مارچ کو قوم اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی'‏’23مارچ کو قوم اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی’ ARYNewsUrdu Aby rahim khao is mulk per ap ki waja sy is mulk ka hasher nasher hwa hy ab to awaam ko tore saanse lainy du bysharmo بجاۓ اسکے کہ مارچ کیا جاے یا جلوس نکالے جائیں أپ حکومت کو۔مفید مشورے دیں کہ یہ کام ایسے کیا جاۓ تو زیادہ بہتر ہے ۔ تاکہ وہ ٹیم اپنا پیریڈ مکمل کر سکے میری گزارش ہے مولانا صاحب سے کے وہ 23تاریخ کے بجائے ایک دودن آگے کرلیں مہربانی ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات میں شادی کے اخراجات کو کم کرنے کیلئے انتہائی شاندار فیصلہ خلاف ورزی پر ایسی سزا تجویز کہ کسی کو ہمت نہیں ہوگیسوات (ویب ڈیسک)  شادی بیاہ کی تقریب میں غیر ضروری اخراجات کو  کم کرنے کے لیے سوات کے ایک گاؤں کے مکینوں  نے ایک منفرد اقدام اٹھایا ہے جس کے تحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

5 سابق آرمی چیفس کا مودی کو خط، مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں بھارت کو تباہ کرسکتی ہیںسابق فوجی سربراہان مودی حکومت پر برس پڑے، پانچوں فوجی سربراہان نے خدشہ ظاہر کیا کہ مسلمانوں کونسل کشی کی دھمکیاں بھارت کو تباہ کرسکتی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیئے یا نہیں؟ اسرائیل کو تسلیم کرنا کیا پاکستان کے فائدے میں ہوگا؟کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیئے یا نہیں؟ اسرائیل کو تسلیم کرنا کیا پاکستان کے فائدے میں ہوگا؟ جانیئے جلیل عباس جیلانی اور محمد مالک اس پر کیا کہتے ہیں۔ AajNews AajRanaMubashirKaySath MuhammadMalick JaleelAbbasJilani ranamubashir01 ranamubashir01 کبھی بھی نہیں۔۔۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »