\u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u067e\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0642\u0628\u0636\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0653\u062c \u06cc\u0648\u0645\u0650 \u0633\u06cc\u0627\u06c1 \u0645\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کشمیری عوام ایک سال سے زائد عرصے سے اپنے گھروں میں قید ہیں، وہ اپنی ہی زمین میں غیر ملکی اور اپنی سڑکوں پر آزادانہ طور پر چلنے کے قابل نہیں، صدر مملکت KashmirBlackDay Kashmir IndianOccupation DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان اور لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیر کے عوام آج وادی پر بھارتی فورسز کے قبضے کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی یکطرفہ کاروائیوں، فوجی محاصروں اور مواصلاتی روابط کی بندش کے ساتھ وادی میں کے آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدامات نے مودی حکومت کے آر ایس ایس متاثرہ ہندوتوا نظریہ کو مزید بے نقاب کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کی بین الاقوامی حیثیت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں تسلیم شدہ ہے۔

سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ 73سال قبل آج کے دن بھارتی فوج بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرینگر میں اتری اور گزشتہ برس 5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت اور اس کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے لیے قدم اٹھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک نہیں دو سال سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u06cc\u0645\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0634\u0627\u062f\u06cc \u067e\u0631 70 \u06a9\u0631\u0648\u0691 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u062e\u0631\u0686 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062e\u0628\u0631\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u062e\u0627\u0645\u0648\u0634\u06cc \u062a\u0648\u0691 \u062f\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u067e\u0646\u06d2 \u062e\u0631\u0627\u0679\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u06a9\u06cc\u0633\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0648 \u067e\u0627\u0626\u06cc\u06ba\u061f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0679\u06be \u067e\u062a\u0644\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0634\u0627\u0631\u06d2 \u067e\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0686\u0644\u062a\u0627\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644ذوالفقار بھٹو نے پاکستان توڑنے میں کردار ادا کیا تھا، تاکہ حکمران بن سکے. اور اسی خواب کو پورا کرنے کے لئیے اس نے ادھر تم، اور ادھر ہم کا نعرہ لگایا. سوچنے کی بات. Imram khan hi rahaga pm Matlab pehly ye vote se nhi aye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062a\u0648\u06c1\u06cc\u0646 \u0622\u0645\u06cc\u0632\u062e\u0627\u06a9\u0648\u06ba \u06a9\u06d2\u0630\u0631\u06cc\u0639\u06d2 \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u062d\u0645\u0644\u06d2\u0644\u0627\u0639\u0644\u0645\u06cc \u06a9\u0627 \u0646\u062a\u06cc\u062c\u06c1 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645یہ کیا بات ہوئی قائد اعظم محمد علی جناح نے دو قومی نظریہ (چودہ نکات) دیا ہی اس لیے تھا کہ مسلمان اور ہندو دو الگ قومیں ہیں باتوں سے کام نھیں بنے گا اگر عمران خان سچے مسلم لیڈر ھیں تو فرانس 🇫🇷کے صفیر کو لات مار کے نکال دیے Khabees
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0626\u0679\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0637\u0627\u0642\u062a \u06a9\u0627 \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06c1\u060c\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0627\u0633\u0679\u06cc\u062c \u067e\u0631 \u0645\u0648\u062c\u0648\u062fاگر پاکستان میں جرائم کرنے والوں کو سزائیں دینے میں زیادہ تاخیر ھوتی رھے گی تو جرائم پیشہ افراد قانون سے بچنے میں کامیاب ھوتے رھیں گے تو پھر پاکستان میں امن و امان قائم کرنا بہت مشکل ھوتا جائے گا-پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔ کیا آج کا جلسہ کامیاب ہو گا کیا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u06a9\u0627\u0624\u0646\u0679 \u06c1\u06cc\u06a9 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0646\u0639\u0645\u0627\u0646 \u0627\u0639\u062c\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u0627\u0646\u0633\u0679\u0627\u06af\u0631\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »