\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633: \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u0638\u0631\u062b\u0627\u0646\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u06a9\u0644 \u0633\u06d2 \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

7 رکنی لارجر بینچ جسٹس عمر عطا، جسٹس منظور احمد، جسٹس فیصل عرب، جسٹس مظہر عالم، جسٹس سجاد علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan SupremeCourt SC JusticeQaziFaezIsa

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے تفصیلی فیصلے کے بعد اب سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ ایک 7 رکنی بینچ 19 جون کے مختصر فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں پر بدھ سے سماعت کا آغاز کرے گا۔کے مطابق سپریم کورٹ آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق لارجر بینچ میں جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس فیصل عرب، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس سجاد علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس قاضی محمد امین پر مشتمل...

اپنی نظرثانی درخواستوں میں درخواست گزاروں نے اعتراض اٹھایا ہے کہ 19 جون کے مختصر فیصلے میں پیراگرافس 3 سے 11 کی ہدایات/ آبزرویشنز یا مواد غیرضروری، ضرورت سے زیادہ، متضاد اور غیرقانونی ہے اور یہ حذف کرنے کے قابل ہے چونکہ اس سے ریکارڈ میں ’غلطی‘ اور ’ایرر‘ کیا ہے لہٰذا اس پر نظرثانی کی جائے اور اسے حذف کیا جائے۔

فیصلے میں کہا گیا تھا کہ اس رپورٹ کی روشنی میں سپریم جوڈیشل کونسل اپنے ازخود دائرہ کار کے اختیار کے تحت آئین کے آرٹیکل 209 کے مقاصد کے لیے کوئی ایکشن/کارروائی شروع کرسکتی ہے۔ ادھر اپنی نظرثانی درخواست میں جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے اسے روکنے کی استدعا کی کیونکہ ان کے بقول ایف بی آر کمشنر ان کے خلاف نامناسب انداز میں جلدی سے کارروائی کر رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why this Judge Qazi Faiz and is wife present clear and clean evidence to support their claims, with proofs; instead of taking shield behind phony legal pretexts? No matter what SC says, their names will never be cleared unless they can present evidence of innocence. Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0628\u0627\u0631 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u0644 \u06a9\u0627 \u062c\u0633\u0679\u0633 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u06a9\u0627 \u062e\u06cc\u0631\u0645\u0642\u062f\u0645تفصیلی فیصلہ پڑھو اس کے زرائع آمدن تاحال مشکوک ہیں اور اسکی بیوی بچوں کی بیرون ملک جائیداد پر وہ تسلی بخش جواب نہیں دے سکا ابھی تک سوالیہ نشان موجود ہے کہ کہاں سے جائیداد بنائی۔ کیس میں حکومتی بد نیتی شامل نہیں اور معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل چلا گیا مطلب جسٹس فائز عیسیٰ استعفیٰ دے چور تو سامنے آگیا ہے۔ پکڑنا جن کے ذمہ تھا وہ اپنے تھے چھوڑ دیا گیا ۔ اس کا یہ مطلب نہیں کی لوگوں نے مان لیا وہ چور نہیں ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u067e\u0646\u06d2 \u062e\u0631\u0627\u0679\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u06a9\u06cc\u0633\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0648 \u067e\u0627\u0626\u06cc\u06ba\u061f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06c1\u0648\u0646\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u062c\u0631\u06cc \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u06c1\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0639\u0627\u0645\u0631 \u06a9\u06cc \u0648\u0636\u0627\u062d\u062aکروائی رکھے میں کہڑا اوہندی سرجری دا بل دینا اے 🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0628 \u0622\u0641\u0633 \u06c1\u0646\u06af\u0627\u0645\u06c1 \u0622\u0631\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc\u0633 :\u0631\u0627\u0646\u0627\u062b\u0646\u0627\u0621\u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0627\u0648\u0631\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646(\u0631)\u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0648\u062b\u06cc\u0642
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0648\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc\u0633 :\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u0628\u0631\u06cc\u062a \u06a9\u06cc \u0627\u0633\u062a\u062f\u0639\u0627 \u06a9\u0631\u062f\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1:\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u0633\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u0632 \u06a9\u06cc 10 \u06af\u0644\u06cc\u0627\u06ba \u0633\u06cc\u0644
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »