\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0627\u0646\u062a\u0638\u0627\u0631 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba ’\u0627\u06c1\u0645 \u06af\u0648\u0627\u06c1‘ \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0644 \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0648\u0627\u0631\u0646\u0679 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u062c\u0627\u0631\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'مدیحہ کیانی ملزمان کے خلاف گواہی دینے میں ناکام رہی'۔ DawnNews Karachi Killing

واضح رہے کہ 19 سالہ انتظار احمد ملائیشیا میں زیر تعلیم تھا اور چھٹیوں پر پاکستان واپس آیا تھا—فوٹو: اے ایف پی

اس قتل کے چند ماہ بعد مدیحہ کیانی نے ایک ویڈیو بیان میں، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں سے اپیل کی تھی کہ وہ اسے سیکیورٹی فراہم کریں۔مدیحہ کیانی نے مزید کہا تھا ’چونکہ میں واقعے کی واحد عینی شاہد ہوں اور مونچھوں والا شخص قاتل ہے اس لیے میں اپنی زندگی کو غیر محفوظ محسوس کر رہی ہوں‘۔اس وقت کے اسٹیشن ہاؤس افسر طارق محمود، انسپکٹر اظہر احسن اور طارق رحیم، ہیڈ کانسٹیبل شاہد اور کانسٹیبل غلام عباس، فواد خان، محمد دانیال اور بلال رشید سمیت اینٹی کار لفٹنگ سیل...

مدیحہ کیانی کی عدم موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے جج نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ اگلی سماعت کو ان کے روبرو گواہ کی موجودگی کو یقینی بنائے۔یاد رہے کہ ڈیفنس کے علاقے خیابان اتحاد میں 13 جنوری 2018 کی شب کو اے سی ایل سی اہلکاروں کی جانب سے ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تھا، جس کے نہ رکنے پر اہلکاروں نے فائرنگ کی تھی، جس سے 19 سالہ نوجوان انتظار احمد جاں بحق ہوگیا تھا۔ابتدائی طور پر پولیس کی جانب سے اس واقعے کو دہشت گری کا واقعہ قرار دیا جارہا تھا،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0628\u0691\u06be\u062a\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u067e\u0631 \u062a\u0634\u0648\u06cc\u0634 \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u060c \u0627\u0633\u0645\u0627\u0631\u0679 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632Pakistani heroes Who Got Nishan E Haider Documentary
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘\u0633\u0634\u0627\u0646\u062a \u0633\u0646\u06af\u06be \u06a9\u0648 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0634\u0648\u0627\u06c1\u062f \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u0644\u06d2’ہمیں ڈان نیوز کے مدد کی ضرورت ہے Plz support us Visit a link for first official tiger Force song اس کی ماں کی کُس اور تمہاری بھی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0633\u06d2\u06a9\u06cc\u0633\u06d2\u0646\u0645\u0679\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u061f\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0633\u06d2 \u0645\u0634\u0627\u0648\u0631\u062a \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1بیچارے کو اتنے دنوں سے نیند ہی نہیں آ رہی اللہ پاک جان چھڑائے وطن کی نیازی ایسے نحوست سے مشاورت سے پھلے اپنی ماضی کو یاد رکھے جو انکو لاسکھتے ھیں تو نکال بھی سکہتے ہیں بھتر ھۓ اچھے انداز سے اپنی حکومت چھوڑکے واپس خیرات صدقات زکوات کے کاروبار کار خیر ھر قسم کے احتتصاب سے بچکے رھے. IMRANKHANPTI
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0646\u06a9\u0627\u0646\u06c1 \u0635\u0627\u062d\u0628: \u0628\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u0638\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06be\u0691\u06cc \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u06a9\u0627 ’\u0627\u063a\u0648\u0627 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06af\u06cc\u0646\u06af \u0631\u06cc\u067e‘
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0646\u06a9\u0627\u0646\u06c1 \u0635\u0627\u062d\u0628: \u0628\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u0638\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06be\u0691\u06cc \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u06a9\u0627 ’\u0627\u063a\u0648\u0627 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06af\u06cc\u0646\u06af \u0631\u06cc\u067e‘😭😭😭😭 یار کیا مذاق ہے۔ خاتون خود کار میں بیٹھ گی۔ پھر راستہ میں چیزیں بھی کھائیں۔ اب انہوں نے جب لے لی تو شور مچا رہی ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »