‘\u0633\u0634\u0627\u0646\u062a \u0633\u0646\u06af\u06be \u06a9\u0648 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0634\u0648\u0627\u06c1\u062f \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u0644\u06d2’

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

فرانزک ماہر کی رائے سامنے آگئی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی تفتیش کرنے والے بھارت کے مرکزی ادارے سینٹرل فرانزک سائنس لیبارٹری نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایسے شواہد نہیں ملے، جن سے یہ بات ثابت کی جا سکے کہ اداکار کو قتل کیا گیا۔کی تفتیشی ٹیم سے سینٹرل فرانزک لیبارٹری کے سائنسدان امیتوش کمار نے دعویٰ کیا کہ ان کی جانب سے کی گئی اب تک کی تحقیق میں ایسے کوئی شواہد نہیں ملے، جنہیں دیکھ کر کہا جا سکے کہ سشانت سنگھ کو قتل کیا گیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میڈیا کا ایک مخصوص گروہ معاملے کو قتل قرار دینے کی کوشش میں ہے، کیوں کہ پہلے سشانت سنگھ کی خودکشی کا کیس کسی اور صورت میں تھا اور اب وہ کسی دوسری سمت جا چکا ہے۔ فرانزک سائنسدان کی جانب سے مذکورہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب کہ بھارت کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس نے سشانت سنگھ کی پوسٹ مارٹم پر اپنی تجزیاتی رپورٹ جاری کی۔کے مطابق اے آئی آئی ایم ایس کی جانب سے جاری کی گئی تجزیاتی رپورٹ میں بھی کہا گیا ہے کہ اس کے بات واضح شواہد نہیں ملے کہ سشانت سنگھ راجپوت کو زہر دے کر پھندے پر لٹکایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ناظرین یہ ڈان والوں کا بیٹا تھا بہت افسوس ہوا بےچارہ ڈان نیوز صدمے کا شکار

اس کی ماں کی کُس اور تمہاری بھی

ہمیں ڈان نیوز کے مدد کی ضرورت ہے

Plz support us Visit a link for first official tiger Force song

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679: \u0688\u06cc\u0646\u0626\u0644 \u067e\u0631\u0644 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633\u060c\u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 ‏\u0645\u0646\u0638\u0648\u0631
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc 3 \u0627\u0642\u0633\u0627\u0645 \u0644\u0648\u06af\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06cc\u0645\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642جیسے عمران نیازی آیا کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0641\u06cc \u0627\u0644\u0641\u0648\u0631 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0631\u06c1\u0627 \u06a9\u0631\u06d2\u060c\u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 11 \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631 \u06a9\u0648 \u06a9\u0648\u0626\u0679\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646بلکل اچھا Best of luck PDM
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0627\u062f\u0627\u0631\u06c1 \u0635\u062d\u062a \u06a9\u0627 \u06a9\u0645 \u0642\u06cc\u0645\u062a \u06a9\u0648\u0648\u0688 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u062a\u0631\u0642\u06cc \u067e\u0630\u06cc\u0631 \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u0648 \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06cc\u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646اور یہ کٹس پاکستان پہنچتے ہی غائب ہو جاتی ہے۔۔ اب نکلے گا سب کا پوزیٹو کرونا 🇵🇰 😩😭 🤯🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0653\u067e \u06a9\u06d2 \u062c\u0633\u0645 \u06a9\u0648 \u0648\u0679\u0627\u0645\u0646 \u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u06c1\u06d2\u061fnot bad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »