بلوچستان کے ضلع خضدار میں کوئٹہ-کراچی روڈ پر مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوئی اور آگ لگنے کے باعث ایک خاتون اور اس کے چار بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
ان کا کہنا تھا کہ کوچ میں 13 افراد سوار تھے، ڈرائیور کی جانب سے گاڑی کو فوری روکنے کے باوجود آگ کی شدت کے باعث ایک خاتون، ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔لیویز عہدیدار نے کہا کہ جھلس کر زخمی ہونے والے مسافروں میں خاتون کا شوہر اور ایک بچہ بھی شامل ہے جبکہ زخمیوں کو فوری طور وڈھ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے انہیں بعد ازاں خضدار سول ہسپتال بھیج دیا گیا۔یاد رہے کہ نومبر 2019 میں مکران کوسٹل ہائی وے کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق...
جمیل بلوچ نے بتایا تھا کہ اورماڑہ سے کراچی جانے والی بس کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گری۔
Innalillahe..
اناللہ و اناالہ رَاجِعونO
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0688\u06cc\u0646\u06cc\u0626\u0644 \u067e\u0631\u0644 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a 4 \u06c1\u0641\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0627\u062d\u062a\u0633\u0627\u0628 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0631\u0648\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f \u067e\u0631 \u06a9\u0631\u067e\u0634\u0646 \u0645\u0642\u062f\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »