کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے بارے میں حقیقی دنیا کا پہلا ڈیٹا سامنے آگیا ہے۔میں بتایا گیا کہ ڈیٹا سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا کی یہ نئی قسم بیماری کے خلاف جسم میں پیدا ہونے والی مدافعت کے خلاف کسی حد تک حملہ آور ہوسکتی ہے۔
ابھی یہ بھی واضح نہیں کہ ویکسینز سے کووڈ 19 سے ملنے والے تحفظ کے حوالے سے یہ ڈیٹا کس حد تک کارآمد ہے۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ کووڈ سے دوبارہ متاثر ہونے کی شرح میں بیٹا یا ڈیلٹا کی لہروں کے دوران کوئی تبدیلی نہیں آئی مگر اس بار جنوبی افریقہ میں ری انفیکشن کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ مگر یہ معمے کا ایک حصہ ہے اور ابھی یہ جاننا باقی ہے کہ ویکسینز سے پیدا ہونے والی مدافعت کے خلاف اس نئی قسم کس حد تک خطرناک ہے اور مدافعت میں کس حد تک کمی دوبارہ بیماری کا باعث بنتی ہے۔
محققین نے زور دیا کہ ابھی ایسا نہیں کہا جاسکتا کہ اومیکرون ویکسین سے بننے والی مدافعت پر حملہ آور ہوسکتی ہے کیونکہ ابھی اس حوالے سے ڈیٹا موجود نہیں۔اس سے قبل 2 دسمبر کو نیشنل انسٹیٹوٹ فار کمیونیکیبل ڈیزیز کی ماہر این وون گوتھبرگ نے بتایا کہ ہمارا ماننا ہے کہ سابقہ بیماری سے اومیکرون سے تحفظ نہیں ملتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a جلد ہی ایک وقت ایسا آئے گا جب پاکستان ترقی کرے گا ، اور پھر پوری دنیا کے مسلمان پاکستان کا سفر کریں گے اور اسلام کی تعمیر نو کریں گے۔ محمد قاسم کے خوابوں نے مسلم امہ کے مستقبل کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ وقت کب آئے گا؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a اسلام کی بقا کے لئے ایک جنگ ہوگی ، اور یہ جنگ اسلام کے عروج کا آغاز ہوگی۔ پاکستان اس جنگ کی قیادت کرے گا اور آنے والے مستقبل میں اسلام کو بچائے گا۔ محمد قاسم کے بہت سے خواب واقع ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »