کچھ ویڈیوز میں ہجوم کو نعرے بازی کرتے ہوئے بھی سنا جاسکتا ہے—تصویر: ڈان نیوز
طاہر اشرفی نے کہا کہ خدانخواستہ کہیں اگر توہین ناموس رسالت ہویا توہین مذہب ہوتو اس حوالے سے ہمارے ہاں قوانین موجود ہیں، روز اس پر بات کرتے ہیں اور ان معاملات کو دیکھتے ہیں جومعاملات سنجیدہ ہوتے ہیں وہ عدالتوں میں موجود ہیں۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علما اور مشائخ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے اور اسی ہفتے سری لنکا کے سفارت خانے میں تعزیت کے لیے بھی جائیں گے۔
پولیس نے کہا کہ ‘100 سے زائد افراد کو حراست میں لےلیا گیا ہے، آئی جی پنجاب سارے معاملہ کی خود نگرانی کر رہے ہیں، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں’۔واقعہ سیالکوٹ کے وزیرآباد روڈ پر پیش آیا جہاں مبینہ طور پر نجی فیکٹریوں کے ورکرز نے ایک فیکٹری کے ایکسپورٹ مینیجر پر حملہ کر کے اسے قتل کیا اور اس کے بعد آگ لگادی۔
بیان میں کہا گیا کہ نامعلوم افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی سیکن 7 اور 431، 427، 149، 147، 297، 201 اور 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف نے اس وحشت ناک واقعے کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کردی۔
جناب عالی۔اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق عطا فرماییں۔کہ اس فتنہ عظیم کو پاکستان سے ہمیشہ کیلییے نیست و نابود فرمایں۔آمین
But I think you r the pioneer
سانحہ سیالکوٹ سزا دینی ہے یا 1000/1000 روپے دینے ہیں ؟
HUMARAY ULEMA AISE WAKIYAAT PAR KOI GUIDELINE NAHI DETAY.ULEMA KI MUJRIMANA KHAMOSHI BHEE EK BOHAT BARRA JURM HAI, MANAGER KA SECURITY GUARD KE HATHO QATAL HUA,MANAGER BEQUSOOR NIKLA.ISS CASE MEIN USS MANAGER KA QUSOOR THA TO USKO QANOON K HAWALAY KARTE
Itnee gherat. apsattack
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679: \u06c1\u062c\u0648\u0645 \u06a9\u0627 \u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u0634\u06c1\u0631\u06cc \u067e\u0631 \u0628\u06c1\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u062a\u0634\u062f\u062f\u060c \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u0653\u06af \u0644\u06af\u0627\u062f\u06cc\u0645\u0642\u062a\u0648\u0644 \u0634\u0646\u0627\u062e\u062a \u067e\u0631\u06cc\u0627\u0646\u062a\u06be \u06a9\u0645\u0627\u0631\u0627 \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0645 \u0633\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u062c\u0648 \u0627\u06cc\u06a9 \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u0646\u06cc\u062c\u0631 \u062a\u06be\u0627\u060c \u0688\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679 یاد رہے کہ سیالکوٹ میں 2010 میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آیا تھا جب پولیس کی موجودگی میں 2 نو عمر بھائیوں کو ڈاکو قرار دے کر تشدد کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ جب ریاست معصوم پولیس کو شہید کرانے والوں کو کھلی چھٹی دیگی۔ہاروں میں پھولوں کے ہار پہناۓ گی بغیر عدالت مقدمات سے رہائ دلوایئگی۔پارلیمنٹ پاکستان ٹیلیوژن پر حملہ کرنے والوں کو انعامات دیگی۔تو پھر ہر کوئ قانون ہاتھ میں لیگا۔اج مذہب کل چوری پر خود قتل کرینگے۔ریاست کیا ایسی چلے گی Muhammad Qasim’s dreams : Saudi Arabia is collapsing. Jews will control Al Madinah Al Muqaddasah (Saudi Arabia). The truthfulness in Qasim's dreams is making people think he is the awaited Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679: \u06c1\u062c\u0648\u0645 \u06a9\u0627 \u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u0634\u06c1\u0631\u06cc \u067e\u0631 \u0628\u06c1\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u062a\u0634\u062f\u062f\u060c \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u0653\u06af \u0644\u06af\u0627\u062f\u06cc\u0645\u0642\u062a\u0648\u0644 \u0634\u0646\u0627\u062e\u062a \u067e\u0631\u06cc\u0627\u0646\u062a\u06be \u06a9\u0645\u0627\u0631\u0627 \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0645 \u0633\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u062c\u0648 \u0627\u06cc\u06a9 \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u0646\u06cc\u062c\u0631 \u062a\u06be\u0627\u060c \u0688\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0679 The black flags that will support the Mahdi will come from Pakistan. In April 2015, Muhammad Qasim bin al-Karim, saw Prophet Muhammad SAW in a dream explaining to him where the black flags would come from. I believe Qasim is Imam Al-Mahdi. Pagal zehni marez awam, pagal zehni marez junoni mazhab ke dawedaar دنیا ٹھیک کہ رھی پاکستان دھشتگرد ملک ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »