\u06af\u0648\u06af\u0644 \u06a9\u0627 \u0679\u0648 \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631 \u0622\u062a\u06be\u0646\u0679\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u0628\u0627\u0626\u06cc \u0688\u06cc\u0641\u0627\u0644\u0679 \u0622\u0646 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نئی مہم ایسے مستقبل کے لیے ہے جب ایک دن صارف کو پاس ورڈ کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔

گوگل نے صارفین کے اکاؤنٹس کو تحفظ کے لیے اہم ترین قدم لیتے ہوئے ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن کو بائی ڈیفالٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک بار ان ایبل ہونے کے بعد گوگل اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے کی کوشش پر صارف کے اسمارٹ فون پر ایک پروموٹ کے ذریعے شناخت کی تصدیق کی جائے گی۔ روایتی ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن کا فیچر اپنی جگہ موجود رہے گا اور صارف فزیکل سیکیورٹی کی جیسے گوگل ٹائٹن کو استعمال کرسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات