\u06af\u0644\u06af\u062a \u0628\u0644\u062a\u0633\u062a\u0627\u0646 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627 \u062e\u0637\u06d2 \u06a9\u0648 '\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0641\u0631\u06cc' \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062f\u0639\u0648\u06cc\u0670

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

گلگت بلتستان میں وبا کا زیر علاج آخری مریض بھی صحتیاب ہوگیا اور اب یہاں وائرس سے متاثرہ کوئی مریض نہیں ہے، فوکل پرسن GilgitBaltistan Coronaviruspakistan DawnNews

گلگت بلتستان کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ خطے میں اب کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے اور یہ ملک کا پہلا 'کورونا فری' صوبہ بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام 10 اضلاع میں کورونا کا ایک بھی مریض نہیں ہے اور محدود وسائل کے باوجود وبا پر قابو پا لیا گیا۔ ایک بیان میں حکام نے بتایا تھا کہ ان 4 مریضوں میں سے 3 مقامی ہیں جبکہ ایک غیر ملکی سیاح ہے اور تمام کی حالت خطرے سے باہر ہے۔گلگت بلتستان میں کورونا پھیلنے کی شرح ایک فیصد پر آگئی ہے، وزیر اعلیٰ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات