وہ ملک جس نے کورونا وائرس کو شکست دے دی 10 روز سے ایک بھی کیس سامنے نہ آیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ ملک جس نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، 10 روز سے ایک بھی کیس سامنے نہ آیا

آسٹریلوی ریاست نیوساﺅتھ ویلز میں گزشتہ51دن سے کورونا وائرس کا مقامی سطح کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ پیر کے روز ہوٹل میں قرنطینہ میں رکھے گئے لوگوں میں سے 9میں وائرس کی تصدیق ہوئی تاہم یہ تمام لوگ بیرون ملک سے آئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت آسٹریلیا میں کورونا کے درجن بھر مریض موجود ہیں، جن کا علاج جاری ہے۔ ملک کے کئی علاقے ایسے ہیں جنہیں مکمل طور پر ’وائرس فری‘ قرار دیا جا چکا ہے۔کورونا کوشکست دیئے جانے کے بعد بھی آسٹریلیا میں لوگوں کو ویکسین لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے اور گزشتہ اتوار کے روز تک 81ہزار شہریوں کو ویکسین دی جا چکی ہے۔ ابتداءمیں ویکسین کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے طبی عملے اور عمر رسیدہ افراد کو دی جا رہی ہے اور بتدریج اس کا دائرہ وسیع کیا جا رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shikast bada fuzul lafz hai Daily! Coronavirus already on repeat shots in many country! This is life time up and down games! like Death chase mankind! Author-US

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین: عام نزلہ زکام کورونا وائرس کو کیسے شکست دے سکتا ہے؟ - BBC Urduعام طور پر جسم میں مختلف وائرس کی آپسی لڑائی بھی چلتی رہتی ہے اور جو یہ جنگ جیت جاتا ہے پھر وہی وائرس جسم میں انفیکشن کا سبب بن جاتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ وائرس جو عام نزلہ زکام کا باعث بنتا ہے، انسانی جسم میں کورونا وائرس کو شکست دے سکتا ہے۔ Ohh really یہ عام نزلہ زکام کونسا ہوتا ہے؟ جھوٹ کوچھپانے کےلیے اورجھوٹ بولو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکار رنبیر کپور کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئےہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں کورونا وائرس کو شکست دے گی یاسمین راشدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ قوم وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں کورونا وائرس کو شکست دے گی، پنجاب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف نے کورونا وائرس کو شکست دیدیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار کترینہ عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئیں۔ اس حوالے سے کترینہ کیف نے کچھ دیر قبل ہی اپنے انسٹاگرام Pakistan main 3 roza soog ka ilan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سو برس سے زائد شادی شدہ جوڑے نے کورونا وائرس کو شکست دیدینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی کورونا سے شدید متاثرہ ریاستوں میں سے مہاراشٹرا میں سو برس کی عمر کے شادی شدہ جوڑے نے مہلک وباء کو شکست دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سو برس سے زائد شادی شدہ جوڑے نے کورونا وائرس کو شکست دیدینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی کورونا سے شدید متاثرہ ریاستوں میں سے مہاراشٹرا میں سو برس کی عمر کے شادی شدہ جوڑے نے مہلک وباء کو شکست دیدی، دھینو اوماجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »