\u0686\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0631\u0628\u0627\u062a\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u062a\u06cc\u0633\u0631\u06d2 \u0645\u0631\u062d\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062d\u0641\u0648\u0638 \u0642\u0631\u0627\u0631

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ویکسین کا ڈوز لینے والا فرد 3 سال تک کورونا وائرس سے محفوظ رہے گا' CoronaVirus

چین میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تیار ہونے والی ایک تجرباتی ویکسین انسانی آزمائش کے آخری مرحلے میں محفوظ نظر آئی ہے۔کے ابتدائی نتائج میں سامنے آئی۔

یہ انسٹیٹوٹ برازیل میں اس ویکسین کے انسانی آزمائش کے تیسرے مرحلے کے ٹیسٹوں پر کام کررہا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ 9 ہزار رضاکاروں میں اس تجرباتی ویکسین کے 2 ڈوز کا استعمال محفوظ ثابت ہوا ہے۔ چین میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہنے کے باعث سینویک کی جانب سے برازیل میں اس تجرباتی ویکسین کے تیسرے مرحلے کا ٹرائل کیا جارہا ہے جو کوکرونا وائرس سے متاثرہ چند بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین کے آخری مرحلے کا ٹرائل بھی اختتام کے قریب ہے، تاہم اس کے نتائج کب تک جاری ہوں گے، ابھی یہ واضح نہیں۔ چین کی جانب سے ستمبر میں اعلان کیا گیا تھا کہ اب تک لاکھوں شہریوں کو 2 تجرباتی ویکسینزز کا استعمال کرایا گیا ہے جو اس وقت کلینیکل ٹرائلز کے تیسرے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔کہ ویکسین استعمال کرنے والے کسی بھی فرد میں کوئی مضر اثر نظر نہیں آیا اور نہ ہی کوئی کووڈ سے متاثر ہوا۔ان کا کہنا تھا 'جانوروں پر ہونے والے تجربات کے نتائج اور دیگر تحقیقی نتائج سے یہی عندیہ ملتا ہے کہ ویکسین سے ملنے والا تحفظ ایک سے 3 سال تک برقرار رہ سکتا ہے'۔اسی صورت میں دی جائے گی جب ان کی افادیت کی شرح کم از کم 50...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🎈🎈🎈🎈

Lol we want lock down

کئی دہائیوں سے فلو کی نام نہاد ویکسین بیچی جا رہی ہے جو آج تک کامیاب نہیں ہوئی۔ یہ جھوٹ کے پلندے شائع کر کے تم حرامی بِل گیٹس سے چند ڈالر تو کما لو گے مگر لوگوں کو یہ جینیاتی طور پر تبدیل کرنے والی ویکسین ٹھکوا کر کئی معصوم زندگیاں بھی لے لو گے۔ اپنے تھوک میں ڈوب مرو حرامیو!

Now, they will impose this vaccine on everybody forcefully like they did us with polio. Humans immune system don't need these vaccines.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1: \u0627\u06cc\u0688\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u0627\u0633\u067e\u06cc\u0634\u0644 \u0628\u0631\u0627\u0646\u0686 \u06a9\u06cc \u0686\u06be\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062aپاؤں پر کھرے رہتے تو عوام نے ساتھ دینا تھا ان کا اب وہ کالی بھیڑیں بے نقاب کریں جنہوں نے ان کو استعمال کیا قطری خط۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u0646\u06c1 \u0631\u06a9\u06cc \u062a\u0648 \u06c1\u0645 \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0648 \u0645\u0639\u0627\u0634 \u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u062d\u0631\u0648\u0645 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2‘کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ STOP PEDDLING FAKE SCIENCE & GLOBALIST PROPAGANDA!!! Whose agenda are you serving? Are you also a part of the New World Order aka 'New Normal' machinery? IF YES, THEN ADMIT IT!!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u0646\u06c1 \u0631\u06a9\u06cc \u062a\u0648 \u06c1\u0645 \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0648 \u0645\u0639\u0627\u0634 \u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u062d\u0631\u0648\u0645 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2‘
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba 300 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0628 \u0622\u0641\u0633 \u06c1\u0646\u06af\u0627\u0645\u06c1 \u0622\u0631\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc\u0633 :\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631)\u0635\u0641\u062f\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u0631\u0627\u0646\u0627\u062b\u0646\u0627\u0621 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc \u0639\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a \u067e\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0626\u06cc\u060c \u0633\u0639\u06cc\u062f \u063a\u0646\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »