بلوچستان کے وفاقی اور صوبائی وزرا، انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے چیئرمین اور دیگر اراکین کے ساتھ اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم نے بلوچستان کو مطلوبہ پانی نہ ملنے کی شکایت کے تناظر میں بیراج میں پانی کی دستیابی پر بات چیت کرنے کے لیے سکھر بیراج کا دورہ کیا ہے۔کے مطابق اعلیٰ سطح کی ٹیم نے سکھر بیراج پر خاص طور پر بلوچستان کے نقطہ نظر سے پانی کے بہاؤ پر تبادلہ خیال کیا جہاں سندھ کے حکام نے انہیں پانی کے بہاؤ کے اعداد و شمار اور اس کمی کی شرح سے متعلق آگاہ کیا۔مزید پڑھیں:اس موقع پر ارسا کے...
بلوچستان کے نمائندگان نے اس بات پر زور دیا کہ گدو بیراج سے صوبے کو 6 ہزار کیوسک اور سکھر بیراج سے 2 ہزار 400 کیوسک پانی فراہم کیا جائے جس پر انہیں بتایا گیا کہ اگر ایسا ہوگا تو سندھ کو 204 تالاب کی سطح کے ساتھ سکھر بیراج کے میں ایک لاکھ 15 ہزار کیوسک پانی کی ضرورت ہے۔ فی الحال صوبہ بلوچستان کو پانی کے معاہدے کے تحت گڑنگ ریگولیٹر پر 2 ہزار 200 کیوسک کے مختص حصے کے مقابلے میں 571 کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے اور پیٹ فیڈر کے آر ڈی 109 پر 6 ہزار 400 کیوسک کے برعکس 3 ہزار 549 کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ کو چشمہ بیراج سے بہاؤ کی شرح ایک لاکھ 10 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی تھی، 12 جون سے بیراج کے لیے بہاؤ میں ایک لاکھ کیوسک سے زائد میں اضافہ ہوا ہے۔سکھر اور گدو بیراج کے حکام نے ٹیم کو بتایا کہ سندھ کے تین بیراجوں میں مجموعی طور پر 65.5 فیصد پانی کی کمی اب بھی موجود ہے، صرف گدو بیراج میں 18 جون کو 78.
پانی ہے ہی کم چاہیے مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ سے ٹیمیں بلاؤ.. ڈئم پر کی گیی سیاست نے آپنے اثرات دیکھنے شروع کر دیے جب کہ مشرف صاحب کہتے تھے 2016 تک پاکستان کو ڈئم بنانا ھوں گے زندگی اور موت کا مسئلہ ھو گا ابھی دیکھیں بہت دیر کر دی خدا کے منکر پاکستانی سیاست دانوں نے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0645\u063a\u0631\u0628\u06cc \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u062d\u062c \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0686 \u06a9\u0627 \u0679\u06be\u06cc\u06a9\u06c1 \u0645\u0648\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628\u06cc \u0633\u0627\u062a\u06be\u06cc \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u067e\u0631\u062f\u0622\u0633\u0679\u0631\u06cc\u0644\u06cc\u0627\u060c\u06cc\u0648\u0631\u067e \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u0633\u06d2 \u062d\u062c \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634\u0645\u0646\u062f \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u0648 \u0645\u0648\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628\u06cc \u0633\u0627\u062a\u06be\u06cc \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc \u0679\u0631\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0632\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u062f\u06cc\u0646\u0627 \u06c1\u0648 \u06af\u06cc\u060c\u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u06a9\u0634\u0627\u0641 That's really bad . ألكُفرُ ملتِ واحدة
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0627\u06cc\u0641 \u0627\u06d2 \u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u062d\u0645\u0627\u062f \u0627\u0638\u06c1\u0631 \u06a9\u06cc \u0632\u06cc\u0631 \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u0631\u06cc\u0641\u0627\u06cc\u0641 \u0627\u06d2 \u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc\u060c \u062d\u0645\u0627\u062f \u0627\u0638\u06c1\u0631\u060c \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0627\u0631\u0688\u06cc\u0646\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u060c \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642\u06c1 \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u067e\u0648\u0631\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u0648 \u0641\u062e\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 پاکستان' گرے لسٹ' سے تو نکل گیا ' خاکی لسٹ ' سےکب نکلے گا!! جو اپنی ministry صحیح نہیں چلا سکا وہ گرے لسٹ سے کیسے نکال سکتا ہے جھوٹا ہے ImranKhanPTI Hammad_Azhar
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »