دفتر خارجہ نے کہا کہ بلاول بھٹو کے بیانات کو تنازعات کے حل کے مجموعی تناظر میں سمجھا جا سکتا ہے— فائل فوٹو: عرب نیوز
حکومتی فنڈنگ سے چلنے والے تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں خارجہ پالیسی کے حوالے سے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی اہم تقریر میں بلاول بھٹو نے بھارت اور امریکا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مسائل کا شکار قرار دیا تھا۔اپنی تقریر کے دوران وزیر خارجہ نے بھارت کے تعلقات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ معاشی سفارت کاری کی جانب توجہ دی جائے اور تعلقات کی بحالی پر توجہ مرکوز کی...
دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیانات کو تنازعات کے حل کے ان کی تقریر کے بنیادی پیغام کے مجموعی تناظر اور سیاق و سباق میں بہتر طور پر سمجھا جا سکتا ہے، انہوں نے تھنک ٹینک کی تقریب میں اپنے خطاب کے دوران تنازعات کے حل پر زور دیا تھا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ تعاون پر مبنی تعلقات کا ہمیشہ خواہش مند رہا ہے اور تنازع کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کو حل کرنے کے لیے تعمیری روابط اور نتیجہ خیز مذاکرات کی مسلسل حمایت...
جو اس بچے نے کہا وہی میڈیا پر آیا - ضرورت اس امر کی ہے کہ بچے کی زبان کو عقل کے تابع کیا جائے!
پھر اس بال کو بولنے کی تمیز سکھائیں - بولتے وقت سوچنا جمہوری اصولوں کے خلاف سمجھتا ہے!
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0627\u06cc\u0641 \u0627\u06d2 \u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u062d\u0645\u0627\u062f \u0627\u0638\u06c1\u0631 \u06a9\u06cc \u0632\u06cc\u0631 \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u0631\u06cc\u0641\u0627\u06cc\u0641 \u0627\u06d2 \u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc\u060c \u062d\u0645\u0627\u062f \u0627\u0638\u06c1\u0631\u060c \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0627\u0631\u0688\u06cc\u0646\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u060c \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642\u06c1 \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u067e\u0648\u0631\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u0648 \u0641\u062e\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 پاکستان' گرے لسٹ' سے تو نکل گیا ' خاکی لسٹ ' سےکب نکلے گا!! جو اپنی ministry صحیح نہیں چلا سکا وہ گرے لسٹ سے کیسے نکال سکتا ہے جھوٹا ہے ImranKhanPTI Hammad_Azhar
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0645\u0642\u0628\u0648\u0636\u06c1 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631: \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0641\u0648\u0631\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 2 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631\u06cc \u0646\u0648 \u062c\u0648\u0627\u0646 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u062d\u0631\u06cc\u062a \u067e\u0633\u0646\u062f\u0648\u06ba \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0645\u06cc\u06ba 2 \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642 \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u060c\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u0645\u06cc\u0646\u062c\u0631 \u06a9\u06d2 \u0642\u062a\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0644\u0648\u062b \u062a\u06be\u0627\u060c \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »