\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0628\u0627\u0631\u06c1 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 22 \u062c\u0648\u0644\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u060c \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 101 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، سپریم کورٹ SamaaTV hamzashehbaz PervaizElahi

وزیراعلیٰ پنجاب کے طریقہ انتخاب پر اعتراض سے متعلق پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے، عدالت عظمیٰ کے حکم پر حمزہ شہباز اور پرویز الہیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت میں شامل ہوگئے۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ویڈیو لنک پر موجود پرویز الہی اور حمزہ شہباز کو روسٹروم پر طلب کرلیا۔ دونوں رہنماؤں کو مخاطب کرتےہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کے سامنے دوبارہ پولنگ کیلئے وقت نہ دینے کا سوال ہے۔ سوال یہ...

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سابق وزیراعلی کے دوبارہ آنے کی کوئی صورت نہیں ہے، سوال صرف یہ ہے کہ آج 4 بجے اجلاس ہونا ہے یا نہیں، اجلاس نہ ہونے پر قائل کریں پھر دیکھیں گے کہ آج نہیں تو کب ہوسکتا ہے۔ کیا کوئی ایسی شق ہے کہ وزیراعلیٰ کے الیکشن تک گورنر چارج سنبھال لیں؟۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے کیس کی دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو عدالت نے حکم دیا کہ پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز روسٹروم پر آجائیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے دونوں فریقین سے استفسار کیا کہ ہمارے سامنے جو معاملہ ہے وہ یہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے زیادہ وقت نہیں دیا گیا، زیادہ وقت نہ دینے کی مختلف وجوہات ہیں، عدالت خود سے وقت دیتی ہے تو حکومت کون چلائے گا۔

عدالت نے کہا کہ پاکستان میں موجود اراکین کے آنے تک دوسری صورت میں وقت دیا جاسکتا ہے، ملک کو مستقل طور پر اس طرح نہیں چھوڑا جاسکتا، پرویز الہیٰ کی تجویز عدالت کو مناسب لگی تھی، ہاؤس پورا ہونے پر جس کی اکثریت ہوگی وہ جیت جائےگا۔ حمزہ شہباز نے جواب دیا کہ یقین نہیں دلا سکتا کہ ہمارا اتفاق رائے ہوجائے گا، عدالت17 تاریخ کو وزیراعلیٰ کا الیکشن رکھ لے تو ہاؤس مکمل ہو جائے گا۔حمزہ شہباز نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ قانونی جواز ہو تو سائڈ پر ہونے کو تیار ہوں، میرے پاس آج بھی اکثریت موجود ہے، سربراہ کے بغیر صوبہ کیسے چل سکتا ہے۔

پرویز الہیٰ نے عدالت میں مؤقف دیا کہ حمزہ کو نگران وزیراعلیٰ رہنا ہے تو اپنا اختیار طے کریں، یہ تو بادشاہ بن جاتے ہیں۔ جسٹس اعجاالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ آپ نے تو صرف7 دن مانگے تھے اس طرح آپ کو زیادہ وقت مل رہا ہے۔ چیف جسٹس نے بابر اعوان سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اپنی درخواست پڑھیں آپ نےاستدعا کیا کی ہے۔جسٹس جمال مندو خیل نے ریمارکس دیئے کہ یہ مؤقف سبطین خان کا ہے پوری پی ٹی آئی کا نہیں۔

جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ پانی میں مٹی ڈالنے کے بجائے مسئلے کا حل نکالیں، 2 دن میں دوبارہ انتخاب یا حمزہ 17 جولائی تک وزیراعلیٰ، یہی 2 آپشن ہیں۔چیف جسٹس نے بابر اعوان سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سیاسی پوزیشن ایوان میں لیں، عدالت میں قانونی بات کریں، پرویزالہٰی نے جو شرائط رکھیں وہ آپ کے اطمینان کیلئے حمزہ پرعائد کی جاسکتی ہیں، عدم اعتماد والے کیس میں عدالت ایسی شرائط عائد کر چکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پنجاب_حمزہ_شہباز_کا پنجاب_حمزہ_شہباز_کا پنجاب_حمزہ_شہباز_کا پنجاب_حمزہ_شہباز_کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال 22-2021 کے آخری روز سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمیمالی سال 22-2021 کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 31.01 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang GoldRates
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ04:49 PM, 1 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی درخواست پر سپریم کورٹ نے تعمیر-پاکستان تم سے ہے روشن پاکستان تم سے ہے امن و-امان تم سے ہے پاکستان صرف تم سے ہے NawazSharifMNS MaryamNSharif Atifrauf79 TahirMughalPml2
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

Election for Punjab chief minister will be held on July 22: SCThe Supreme Court on Friday ordered to hold the election for the Punjab chief minister on July 22. justiceforjazlan
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u06cc\u0631\u06cc \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a \u0646\u06d2 '\u0633\u0627\u0632\u0634' \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0628\u0646\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9\u0627\u060c \u0634\u0627\u06c1 \u0645\u062d\u0645\u0648\u062f \u0642\u0631\u06cc\u0634\u06cc\u0627\u06af\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06c1\u0648\u062a\u0627 \u062a\u0648 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0635\u0648\u0628\u0627\u0626\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc\u06ba \u0646\u06c1 \u06af\u0631\u0627\u0626\u06cc \u062c\u0627\u062a\u06cc\u06ba\u060c \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0637\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0642\u06cc \u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u0627\u0653\u062a\u0627\u060c \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 😂😂 G hum ne b suna tha k JKT or AK ne apko haraya tha SMQureshiPTI کب کی بات کر رہے ہیں شاہ جی؟ جب آپ پیپلزپارٹی میں میں تھے یا ن لیگ میں🤔🤔 یا پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں 🤨🤨
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627\u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0639\u0627\u0644\u06cc\u06c1 \u0627\u06af\u0631 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0628\u0627\u0631\u06c1 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u062a\u06cc \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u06a9\u0633 \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0633 \u06a9\u062a\u0646\u06d2 \u0648\u0648\u0679 \u06c1\u0648\u06ba \u06af\u06d2\u06d4 بڑی عید سے پہلے ککڑی کی قربانی🤣🤣🤣
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u067e\u0631 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0627\u0653\u062c \u0645\u062a\u0648\u0642\u0639hamzashehbaz
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »