\u0646\u0626\u06cc \u0627\u0653\u0679\u0648 \u067e\u0627\u0644\u06cc\u0633\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u06af\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اب سوزوکی، ٹویوٹا اور کیا کی مختلف گاڑیاں کتنی سستی ہوگئی ہیں؟ automobile cars Dawnnews

وفاقی حکومت کی جانب سے آٹو پالیسی پیش کرنے کے بعد مختلف کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔پاک وہیلز کی رپورٹس میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے بارے میں بتایا گیا جن کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا۔ٹویوٹا کی جانب سے یارِس، کرولا، فورچنر اور ہائی لکس ریوو کی قیمتوں میں کمی کاٹویوٹا یارِس جی ایل آئی ایم ٹی 1.

یارِس اے ٹی آئی وی ایکس سی وی ٹی 1.5 ایک لاکھ روپے کمی کے بعد 29 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 28 لاکھ 99 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔ الٹس گریناڈے 1.8 سی وی ٹی اور گریناڈے 1.8 سی وی ٹی کی قیمتوں میں ایک لاکھ 10 روپے کمی ہوئی ہے اور یہ بالترتیب 38 لاکھ 69 ہزار روپے اور 38 لاکھ 89 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی۔ْ

آلٹو وی ایکس آر کی قیمت 98 ہزار روپے کمی کے بعد 14 لاکھ 33 ہزار کی بجائے 13 لاکھ 35 ہزار روپے ہوگئی ہے، جبکہ آلٹو وی ایکس ایل اے جی ایس ماڈل ایک لاکھ 12 ہزار روپے کمی کے بعد 16 لاکھ 33 ہزار روپے کی بجائے 15 لاکھ 21 ہزار روپے میں دستیاب ہوگا۔ سوزوکی ویگن آر وی ایکس آر کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے کم ہوئی اور اب یہ 16 لاکھ 40 ہزار روپے کی بجائے 15 لاکھ 30 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔

سوئفٹ اے ٹی کی قیمت 62 ہزار روپے کم ہوئی اور اب یہ 22 لاکھ 10 ہزار روپے کی بجائے 21 لاکھ 48 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات