بین اسٹوکس اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام ہی بھول گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین اسٹوکس اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام ہی بھول گئے تفصیلات جانئے : DailyJang

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان صوفیہ گارڈن کارڈف میں سیریز کا پہلا ون ڈے جاری ہے۔

اس ون ڈے میچ میں بین اسٹوکس کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے بعد گزشتہ اسکواڈ میں کورونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کو مکمل طور پر تبدیل کردیا گیا۔ٹاس کے موقع پر جب بین اسٹوکس سے ان کھلاڑیوں کے بارے میں پوچھا گیا تو وہ بمشکل ہی پورے نام بتا پائے اور ناموں کو یاد کرنے کی کوشش کرتے ہوئے مسکراتے رہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کے خلاف جو کھلاڑی آج بین الاقوامی ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کر رہے ہیں ان میں فل سالٹ، زیک کراؤلے، جان سمپسن، لوئس گری گوری اور برائیڈن کارس شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات